تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں بیٹی دو ذات ، پُھوپی بَھتِیجی ایک ذات" کے متعقلہ نتائج

ماں بیٹی دو ذات ، پُھوپی بَھتِیجی ایک ذات

لڑکی میں ماں کے بجائے زیادہ تر پھوپی کی عادتیں ہوتی ہیں.

پُھپّی بَھتِیجی ایک ذات، ماں بیٹی دو ذات

اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پھوپی اور (بھتیجی / بھتیجے) یعنی بھائی کی اولاد میں جو قربت ہوتی ہے سلسلۂ نسب کے قانون کے مطابق ماں (بیٹی / بیٹے) میں وہ رشتہ نہیں ہوتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں بیٹی دو ذات ، پُھوپی بَھتِیجی ایک ذات کے معانیدیکھیے

ماں بیٹی دو ذات ، پُھوپی بَھتِیجی ایک ذات

maa.n beTii do zaat , phuupii bhatiijii ek zaatमाँ बेटी दो ज़ात , फूपी भतीजी एक ज़ात

ضرب المثل

ماں بیٹی دو ذات ، پُھوپی بَھتِیجی ایک ذات کے اردو معانی

  • لڑکی میں ماں کے بجائے زیادہ تر پھوپی کی عادتیں ہوتی ہیں.

माँ बेटी दो ज़ात , फूपी भतीजी एक ज़ात के हिंदी अर्थ

  • लड़की में माँ के बजाय ज़्यादा तर फोपी की आदतें होती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں بیٹی دو ذات ، پُھوپی بَھتِیجی ایک ذات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں بیٹی دو ذات ، پُھوپی بَھتِیجی ایک ذات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words