تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں چھوڑ موسی سے ٹَھٹَھا" کے متعقلہ نتائج

ماں چھوڑ موسی سے ٹَھٹَھا

جب کوئی چھوٹا بدتمیزی کرے تو عورتیں کہتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں چھوڑ موسی سے ٹَھٹَھا کے معانیدیکھیے

ماں چھوڑ موسی سے ٹَھٹَھا

maa.n chho.D mausii se ThaThThaaमाँ छोड़ मौसी से ठठ्ठा

نیز - ماں چھوڑ موسی سے مذاق

ضرب المثل

ماں چھوڑ موسی سے ٹَھٹَھا کے اردو معانی

  • جب کوئی چھوٹا بدتمیزی کرے تو عورتیں کہتی ہیں
  • کمینہ آدمی بزرگوں سے بد تمیزی کرتا ہے
  • مسلمانوں میں مَوسِی یعنی خالہ سے بھی ہنسی دل لگی کرتے ہیں

माँ छोड़ मौसी से ठठ्ठा के हिंदी अर्थ

  • जब कोई छोटा बदतमीज़ी करे तो महिलाएँ कहती हैं
  • कमीना आदमी वरिष्ठ लोगों से बदतमीज़ी अर्थात दुर्व्यवहार करता है
  • मुसलमानों में मौसी से भी हँसी-दिल्लगी करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں چھوڑ موسی سے ٹَھٹَھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں چھوڑ موسی سے ٹَھٹَھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words