تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مان کا بِیڑا سَمان ہے" کے متعقلہ نتائج

مان کا بِیڑا سَمان ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے ، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے.

مان کا پان ہِیرا سَمان

عزت سے ملی ہوئی تھوڑی چیز بھی ہیرے کے برابر ہے.

کِس کے مان کا ہے

کسی کی نہیں مانتا یعنی کس کے قابو اور اختیار کا نہیں.

مان کا آنکَس گیان ہے

علم سے اعتقاد اور یقین پیدا ہوتا ہے.

مان کا پان بھی بَہُت ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

یار وہی ہے پکّا جِس نے مان یار کا رکھا

جو دوست کی مدد کرے وہ اصل دوست ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مان کا بِیڑا سَمان ہے کے معانیدیکھیے

مان کا بِیڑا سَمان ہے

maan kaa bii.Daa samaan haiमान का बीड़ा समान है

مان کا بِیڑا سَمان ہے کے اردو معانی

  • عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے ، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے.

मान का बीड़ा समान है के हिंदी अर्थ

  • इज़्ज़त के साथ थोड़ा मिलना भी बहुत है, इज़्ज़त की थोड़ी चीज़ भी अहम है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مان کا بِیڑا سَمان ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مان کا بِیڑا سَمان ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words