تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں کا پیٹ کُمھار کا آوا، کوئی کالا کوئی گورا" کے متعقلہ نتائج

ماں کا پیٹ کُمھار کا آوا، کوئی کالا کوئی گورا

جس طرح کمھار کے آوے سے برتن سرخ و سیاہ نکلتے ہیں اسی طرح ماں کے پیٹ سے بھی کالے اور گورے بچے پیدا ہوتے ہیں

ماں کا پیٹ کُمہار کا آوا، کوئی گورا کوئی کالا

جس طرح کمھار کے آوے سے برتن سرخ و سیاہ نکلتے ہیں اسی طرح ماں کے پیٹ سے بھی کالے اور گورے بچے پیدا ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں کا پیٹ کُمھار کا آوا، کوئی کالا کوئی گورا کے معانیدیکھیے

ماں کا پیٹ کُمھار کا آوا، کوئی کالا کوئی گورا

maa.n kaa peT kumhaar kaa aavaa, ko.ii kaalaa ko.ii goraaमाँ का पेट कुम्हार का आवा, कोई काला कोई गोरा

نیز : ماں کا پیٹ کُمہار کا آوا، کوئی گورا کوئی کالا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ماں کا پیٹ کُمھار کا آوا، کوئی کالا کوئی گورا کے اردو معانی

  • جس طرح کمھار کے آوے سے برتن سرخ و سیاہ نکلتے ہیں اسی طرح ماں کے پیٹ سے بھی کالے اور گورے بچے پیدا ہوتے ہیں
  • ایک ہی ماں باپ کے بچوں میں بھی بعض خوبصورت اور بعض بدصورت ہوتے ہیں
  • ایک ہی ماں کے لڑکے الگ الگ رنگ روپ کے ہوتے ہیں اسی پر کہتے ہیں

माँ का पेट कुम्हार का आवा, कोई काला कोई गोरा के हिंदी अर्थ

  • जिस तरह कुम्हार के आवे से बर्तन लाल एवं काले निकलते हैं उसी तरह माँ के पेट से भी काले और गोरे बच्चे जन्म लेते हैं
  • एक ही माँ बाप के बच्चों में भी कुछ रूपवान और कुछ कुरूप होते हैं
  • एक ही माँ के लड़के अलग-अलग रंग-रूप के होते हैं उसी पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماں کا پیٹ کُمھار کا آوا، کوئی کالا کوئی گورا

جس طرح کمھار کے آوے سے برتن سرخ و سیاہ نکلتے ہیں اسی طرح ماں کے پیٹ سے بھی کالے اور گورے بچے پیدا ہوتے ہیں

ماں کا پیٹ کُمہار کا آوا، کوئی گورا کوئی کالا

جس طرح کمھار کے آوے سے برتن سرخ و سیاہ نکلتے ہیں اسی طرح ماں کے پیٹ سے بھی کالے اور گورے بچے پیدا ہوتے ہیں

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں کا پیٹ کُمھار کا آوا، کوئی کالا کوئی گورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں کا پیٹ کُمھار کا آوا، کوئی کالا کوئی گورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone