تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں کے پیٹ لے کَر نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

ماں کے پیٹ لے کَر نِکَلْنا

سیکھا سکھایا پیدا ہونا، سیکھے بغیر کچھ حاصل کرنا.

ماں کے پیٹ سے لے کَر نِکَلْنا

۔سیکھا سکھایاپیدا ہونا۔سیکھے بغیر کچھ حاصل کرنا۔

کوئی بھی ماں کے پیٹ سے تو لے کَر نَہِیں نِکَلتا ہے

ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا، کام کرنے سے ہی آتا ہے، کوئی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا

ماں کے پیٹ سے سِیکھ کَر کوئی نَہِیں آتا

سیکھا سکھایا کوئی نہیں پیدا ہوتا، کام سیکھنے ہی سے آتا ہے

ما کے پیٹ سے لے کَرْ نِکَلْنا

سیکھا سکھایا پیدا ہونا، ساتھ لے کر پیدا ہونا، سیکھے بغیر کچھ حاصل کرنا جو محال امر ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں کے پیٹ لے کَر نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

ماں کے پیٹ لے کَر نِکَلْنا

maa.n ke peT le kar nikalnaaमाँ के पेट ले कर निकलना

محاورہ

ماں کے پیٹ لے کَر نِکَلْنا کے اردو معانی

  • سیکھا سکھایا پیدا ہونا، سیکھے بغیر کچھ حاصل کرنا.

माँ के पेट ले कर निकलना के हिंदी अर्थ

  • सीखा सिखाया पैदा होना, सीखे बगै़र कुछ हासिल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں کے پیٹ لے کَر نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں کے پیٹ لے کَر نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words