تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماں کھیت میں، پُوت جَنیت میں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماں کھیت میں، پُوت جَنیت میں کے معانیدیکھیے
ماں کھیت میں، پُوت جَنیت میں کے اردو معانی
- ماں کھیت میں اور بیٹا برات میں، ادنیٰ ماں کا اعلیٰ بیٹا
- یہ ایک پہیلی بھی ہے اور اس کی بُوجھ زعفران یا کُسُم ہے
- کُسُم کو کہتے ہیں جس کے رنگ سے پگڑی رنگی جاتی ہے اور وہ شادی میں پہنی جاتی ہے
माँ खेत में, पूत जनेत में के हिंदी अर्थ
- माँ खेत में और बेटा बरात में, नीच माँ का ऊंचा बेटा (ये एक पहेली भी है और इसकी समझ केसर है)
- यह एक पहेली भी है और इस की बूझ ज़ा'फ़रान या कुसुम है
- कुसुम को कहते हैं जिसके रंग से पगड़ी रंगी जाती है और विवाह में पहनी जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماں کھیت میں، پُوت جَنیت میں)
ماں کھیت میں، پُوت جَنیت میں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔