تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماں مَرے مَوسی جِیے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماں مَرے مَوسی جِیے کے معانیدیکھیے
ماں مَرے مَوسی جِیے کے اردو معانی
- ماں اورخالہ کی محبت میں کوئی فرق نہیں، ماں مر جائے تو خالہ بچوں کی پرورش کرتی ہے
-
خالہ کے متعلق زیادہ پیار دکھانے کو کہتے ہیں
مثال - لوگ کہتے ہیں ماں مرے موسی جیے، مگر تم نے یہ کہاوت الٹی کر دکھائی اور جو زبان سے نکلا تھا وہ پورا کردیا.
English meaning of maa.n mare mausii jiye
- aunt is not less affectionate than the mother
माँ मरे मौसी जिये के हिंदी अर्थ
- माँ और मौसी की मोहब्बत में कोई अंतर नहीं, माँ मर जाए तो मौसी बच्चों की देखभाल करती है
-
मौसी के प्रति अधिक प्यार दिखाने को कहते हैं
उदाहरण - लोग कहते हैं माँ मरे मौसी जिये, मगर तुम ने यह कहावत उलटी कर दिखाई और जो ज़बान से निकला था वह पूरा कर दिया।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماں مَرے مَوسی جِیے)
ماں مَرے مَوسی جِیے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔