تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مان نَہ مان مَیں تیرا مِہْمان" کے متعقلہ نتائج

مان نَہ مان مَیں تیرا مِہْمان

بے بلائے کسی کے یہاں جانے، خواہ مخواہ کسی کی بات میں دخل دینے یا زبردستی کسی کام میں شریک ہونے والے کے لیے بولتے ہیں

مان نَہ مان مَیں دُولھا کی چَچی

عورتیں اس کے متعلق کہتی ہیں جو اپنے کسی فائدے کے لیے تعلق ظاہر کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں مان نَہ مان مَیں تیرا مِہْمان کے معانیدیکھیے

مان نَہ مان مَیں تیرا مِہْمان

maan na maan mai.n teraa mehmaanमान न मान मैं तेरा मेहमान

ضرب المثل

موضوعات: فقرہ

مان نَہ مان مَیں تیرا مِہْمان کے اردو معانی

  • بے بلائے کسی کے یہاں جانے، خواہ مخواہ کسی کی بات میں دخل دینے یا زبردستی کسی کام میں شریک ہونے والے کے لیے بولتے ہیں

English meaning of maan na maan mai.n teraa mehmaan

  • uninvited guest, gatecrasher

मान न मान मैं तेरा मेहमान के हिंदी अर्थ

  • बिना निमंत्रण किसी के यहाँ जाने, अकारण किसी की बात में हस्तक्षेप करने या बलपूर्वक किसी काम में सम्मिलित होने वाले के लिए बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مان نَہ مان مَیں تیرا مِہْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مان نَہ مان مَیں تیرا مِہْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words