تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں پِسَنْہاری باپ کَنجَر، بیٹا مِرزا سَنْجَر" کے متعقلہ نتائج

ماں پِسَنْہاری باپ کَنجَر، بیٹا مِرزا سَنْجَر

بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں پِسَنْہاری باپ کَنجَر، بیٹا مِرزا سَنْجَر کے معانیدیکھیے

ماں پِسَنْہاری باپ کَنجَر، بیٹا مِرزا سَنْجَر

maa.n pisanhaarii baap kanjar, beTaa mirzaa sanjarमाँ पिसनहारी बाप कंजर, बेटा मिर्ज़ा संजर

ضرب المثل

ماں پِسَنْہاری باپ کَنجَر، بیٹا مِرزا سَنْجَر کے اردو معانی

  • بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں
  • جب کوئی چھوٹا آدمی بہت دکھاوا کرتا ہے تب طنزاََ کہتے ہیں

माँ पिसनहारी बाप कंजर, बेटा मिर्ज़ा संजर के हिंदी अर्थ

  • बेटा माँ-बाप से बढ़ कर निकला, जब कोई साधारण व्यक्ति असाधारण होने का दा'वा करे तो कहते हैं
  • जब कोई छोटा आदमी बहुत दिखावा करता है तब व्यंग्य में कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں پِسَنْہاری باپ کَنجَر، بیٹا مِرزا سَنْجَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں پِسَنْہاری باپ کَنجَر، بیٹا مِرزا سَنْجَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone