تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانْگ بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

مانْگ بَھرْنا

مانگ کو موتی یا سیندور سے بھر دینا

موتی سے مانْگ بَھرْنا

مانگ کے بالوں میں موتی پرونا

موتِیوں سے مانْگ بَھرْنا

بالوں میں اس طرح موتی پرونا کہ مانگ کی جگہ پر سیدھی لکیر موتیوں کی بن جائے ؛ (مجازاً) سہاگن ہونا نیز بہت دولت مند ہونا

مانگ میں موتی بَھرنا

مان٘گ میں سیندور یا صندل لگانا یا اس میں موتی بھرنا (سہاگن ہونے کی علامت یا برائے آرائش)۔

مانگ میں صَندَل بَھرنا

مان٘گ میں سیندور یا صندل لگانا یا اس میں موتی بھرنا (سہاگن ہونے کی علامت یا برائے آرائش)۔

مانگ میں سِیندُور بَھرنا

مان٘گ میں سیندور یا صندل لگانا یا اس میں موتی بھرنا (سہاگن ہونے کی علامت یا برائے آرائش)۔

بارَہ بَرَس کی کَنّیا اَور چَھٹی رات کا بَر وہ تو پِیوے دُودھ ہے تیرا مَن مَانے سو کَر

جب خصم بد حقیقت ہے تو عورت کو اختیار ہے جو چاہے سو کرے

آج کل باره برس کی بٹیا بر مانگے ہے

بڑے نہ بوڑن دیت ہیں جاکی پکڑیں بانھ، جیسے لوہا ناؤ میں ترت پھرے جل مانھ

جس طرح کشتی کے ساتھ لوہا تِر جاتا ہے اسی طرح بڑے جس کی مدد کریں وہ کامیاب ہو جاتا ہے

مُنْھ بَھرنا

۔۱۔مُنھ پُر کرنا۔ ایک کا مُنھ شکر سے بھرا جاتا ہے سوکا خاک سے بھی نہیں بھرا جاتا۔ ۲۔ چُپ کرنا۔ اتنا دینا کہ سائل پھر نہ مانگے۔ ؎ ۳۔ (کنایۃً) تھوڑا سا کھانا پینا۔ ؎

مِہندی بَھرنا

دہلی میں ایک عمارت جو چار ُبرجی کے نام سے مشہور ہے اس عمارت میں حضرت غوث الاعظم ؒکے نام کی کھپچیوں کی چو برجی بناکر روشنی کی جاتی ہے اسے مہندی کی روشنی بھی کہتے ہیں ۔

مُنْھ میں خاک بَھرنا

۔ رعونت یا بدی کا کلمہ کہنے سے روکنے کے لئے مستعمل ہے۔ ؎

مُنْہا مُنْہ بَھرنا

fill to the brim, stuff, overstock

اردو، انگلش اور ہندی میں مانْگ بَھرْنا کے معانیدیکھیے

مانْگ بَھرْنا

maa.ng bharnaa•माँग भरना

محاورہ

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مانْگ بَھرْنا کے اردو معانی

  • مانگ کو موتی یا سیندور سے بھر دینا

    وضاحتی نوٹ • اکثر شادی کے موقع پر بھرتے ہیں.

  • بیاہ دینا، سگائی کر دینا، عقد کر دینا، شادی کر دینا

Urdu meaning of maa.ng bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maang ko motii ya siinduur se bhar denaa
  • byaah denaa, sagaa.ii kar denaa, aqad kar denaa, shaadii kar denaa

English meaning of maa.ng bharnaa

  • apply red lead, red dye or golden powder to bride's parting of hair as a sign of wedded status, to apply vermillion (or red lead, or pearls, &c.) to the parting of the hair, fill parting live of hair with red-lead or pearls
  • to marry (a woman), give (a going woman) away in marriage

माँग भरना के हिंदी अर्थ

  • माँग को मोती या सिंदूर से भर देना

    विशेष • अक्सर शादी के मौक़ा पर भरते हैं।

  • ब्याह देना, सगाई कर देना, निकाह कर देना, शादी कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانْگ بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانْگ بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone