تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مانگتْا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مانگتْا کے معانیدیکھیے
مانگتْا کے اردو معانی
صفت
- بھکاری، مانگنے والا
شعر
تو ہمیشہ مانگتا رہتا ہے کیوں غم سے نجات
غم نہیں ہوں گے تو کیا تیری خوشی بڑھ جائے گی
وہ میرے پاؤں کو چھونے جھکا تھا جس لمحے
جو مانگتا اسے دیتی امیر ایسی تھی
میں اس کی دسترس میں ہوں مگر وہ
مجھے میری رضا سے مانگتا ہے
English meaning of maa.ngtaa
Adjective
- beggar
- making request
माँगता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भिकारी, माँगने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مانگتْا)
مانگتْا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔