تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانج" کے متعقلہ نتائج

مانج

دلدل کی زمین، کچھار، ترائی

مانجَہ

رک : مانجا ۔

مانجْھنا

اُجالنا ، صیقل کرنا ؛ برتن مل کر صاف کرنا .

مانجَر

بلّی.

مانجَھت

صفائی ، چمک ، پالش ؛ شان و شوکت ، حشمت ، شکوہ و شان .

مانجَھن

ملّاح کی بیوی ؛ کشتی چلانے والی عورت .

مانج دھار

دریا یا سمندر کے بیچ کی دھار، منجدھار

مانجھے

پتنگ بازی میں استعمال ہونے والی ڈور، مانجھا (رک) کی جمع , شادی سے پہلے دولہے کی طرف سے دی جانے والی دعوت

مانجی

مانجھی جو زیادہ مستعمل ہے، ملّاح، ناخدا، کشتی ران، کشتی بان

مانجھا

پتنگ لڑانے کی ڈور سونتنے کا مسالا جو کانچ کا سفوف چاولوں کی لبدی میں ملا کر اور رنگ ڈال کر بنایا جاتا ہے

مانجھی

ناؤ یا کشتی چلانے والا، ملّاح، کشتی بان، ناخدا

مانجھا خانَہ

وہ مکان یا کمرہ جس میں دلہن کو مائیوں بٹھایا جائے

مانجی اوبَن

دلالوں اور دکانداروں کی اصطلاح میں آٹھ روپے کو کہتے ہیں (دلال کسی چیز کی قیمت خریداروں کے روبرو اپنی اصطلاح میں ٹھہراتے ہیں).

مانجْنا

اُجالنا، جلا کرنا، صیقل کرنا، برتن مل کر صاف کرنا

مانجے بَیٹْھنا

دولھا اور دلہن کا شادی سے دو چار دن پہلے گوشے میں بیٹھ جانا ، مائیوں بیٹھنا .

مانجھے بَیٹْھنا

مانجھے بٹھانا (رک) کا لازم .

مانجھے بِٹھانا

دولھا اور دلہن کو شادی سے چند روز پہلے گوشے میں بٹھانا ، مائیوں بٹھانا ، دولھا دلہن کو شادی سے کچھ روز قبل پردے میں بٹھانا .

مانجھے کی رَسْم

دولھا اور دلہن کو زرد جوڑا پہنا کر مائیوں بٹھانے کی رسم ، مائیوں بٹھانا .

مانجْنا مُونجنْا

بہت مانجنا ۔

مانجْھنا مُونجْھنا

رک : مانجنا مونجنا ، صاف کرنا .

مانجھا سُونتنا

رک : مانجھا دینا ۔

مانجھ دھار

سمندر یا دریا کے بیچ کی دھار ، منجدھار .

مانجھا دینا

پتن٘گ کی ڈور پر مانجھا پھیرنا یا لگانا ۔

مانجے کا جوڑا

۔وہ زرد رنگ کا جوڑا جو دلہا دلہن کو مائیوں میں پہناتے ہیں۔(نبات النعش)لڑکیاں حسن آرا بیگم کو مانجھےکا جوڑا پہٹاکر باہر لائیں۔

مانْجا

پتنگ کی ڈور کو سوتنے کا مسالہ، جو چاولوں کی لبدی میں پسا اور کپڑ چھن کیا ہوا شیشہ اور رنگ ملا کر بناتے ہیں، مانجھا

مانجھے کا جوڑا

وہ زرد رن٘گ کا جوڑا جو دولھا اور دلہن کو مائیوں میں پہناتے ہیں .

مانجھا مانجھی

بار بار مانجھنے کا عمل ، بار بار جلا دینا یا صیقل کرنا .

مانجائی

بہن جو ماں کے پیٹ سے ہو

مانجایا

بھائی جو ماں کے پیٹ سے ہو

مان جانا

منظور کرلینا، تسلیم کرلینا، راضی ہوجانا، اقرار کرلینا، آمادہ ہوجانا

مان جَنْتَر

(ہیئت) اجرامِ فلکی کی پیمائش کا ایک آلہ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مانج کے معانیدیکھیے

مانج

maa.njमांज

اصل: پراکرت

وزن : 21

موضوعات: ٹھگی

مانج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دلدل کی زمین، کچھار، ترائی
  • دریا برآر، کنگ برآر
  • (ٹھگی) مراد بادل کی گرج، جسے ٹھگی جاتے وقت نہایت بدشگون جانتے ہیں
  • (ٹھگی) بلیوں کے لڑنے کی آواز کے شگون کا نام، اول شب اچھا اور آخر شب برا مانا جاتا ہے

English meaning of maa.nj

Noun, Masculine

  • marshy or alluvial land

मांज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दलदल की ज़मीन, कछार, तराई
  • दरिया बरार, बरार

مانج کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone