تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانجھ" کے متعقلہ نتائج

مانجھے

پتنگ بازی میں استعمال ہونے والی ڈور، مانجھا (رک) کی جمع , شادی سے پہلے دولہے کی طرف سے دی جانے والی دعوت

مانجھا

پتنگ لڑانے کی ڈور سونتنے کا مسالا جو کانچ کا سفوف چاولوں کی لبدی میں ملا کر اور رنگ ڈال کر بنایا جاتا ہے

مانجھی

ناؤ یا کشتی چلانے والا، ملّاح، کشتی بان، ناخدا

مانجھا خانَہ

وہ مکان یا کمرہ جس میں دلہن کو مائیوں بٹھایا جائے

مانجْھنا

اُجالنا ، صیقل کرنا ؛ برتن مل کر صاف کرنا .

مانجھے بَیٹْھنا

مانجھے بٹھانا (رک) کا لازم .

مانجھے بِٹھانا

دولھا اور دلہن کو شادی سے چند روز پہلے گوشے میں بٹھانا ، مائیوں بٹھانا ، دولھا دلہن کو شادی سے کچھ روز قبل پردے میں بٹھانا .

مانجھ دھار

سمندر یا دریا کے بیچ کی دھار ، منجدھار .

مانجھے کی رَسْم

دولھا اور دلہن کو زرد جوڑا پہنا کر مائیوں بٹھانے کی رسم ، مائیوں بٹھانا .

مانجَھت

صفائی ، چمک ، پالش ؛ شان و شوکت ، حشمت ، شکوہ و شان .

مانجَھن

ملّاح کی بیوی ؛ کشتی چلانے والی عورت .

مانجھا سُونتنا

رک : مانجھا دینا ۔

مانجھا دینا

پتن٘گ کی ڈور پر مانجھا پھیرنا یا لگانا ۔

مانجھے کا جوڑا

وہ زرد رن٘گ کا جوڑا جو دولھا اور دلہن کو مائیوں میں پہناتے ہیں .

مانجھا مانجھی

بار بار مانجھنے کا عمل ، بار بار جلا دینا یا صیقل کرنا .

مانجْھنا مُونجْھنا

رک : مانجنا مونجنا ، صاف کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مانجھ کے معانیدیکھیے

مانجھ

maa.njhमाँझ 

وزن : 21

English meaning of maa.njh

  • clean

مانجھ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone