تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مارِ گیسو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مارِ گیسو کے معانیدیکھیے
مارِ گیسو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محبوب کے بالوں کی لٹ (گیسو کو مار سے استعارہ کرتے ہیں)
شعر
چونٹے ہاتھوں سے کیوں چھڑاتے ہو
مار گیسو کا سر کچلنے دو
دانت کنگھی کا ہے مگر مجھ پر
مار گیسو جو کاٹے کھاتا ہے
English meaning of maar-e-gesuu
Noun, Masculine
- ringlets, tresses, locks resembling snake
मार-ए-गेसू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- महबूब के बालों की लट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مارِ گیسو)
مارِ گیسو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔