تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار کے آگے بُھوت بھاگے" کے متعقلہ نتائج

مار کے آگے بُھوت بھاگے

مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے

مار کے آگے بُھوت بھاگْتا ہے

مار سے بھوت بھاگتا ہے، مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے، مار سے ہی شریر درست ہوتے ہیں

مار کے آگے بُھوت ناچے

رک : مار سے بھوت بھاگتا ہے .

مار سے بُھوت بھاگے

مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے .

مار کے آگے بَنْدَر ناچے

رک : مر سے بھوت بھاگتا ہے .

مار کے آگے سَنوار ، جُوتی سے سِیدھا ہُوا گَنوار

کہا جاتا ہے کہ سختی اور سزا سے سرکشوں کی اصلاح ہو جاتی ہے ، مار سے سرکشی اور بداطواری دور ہو جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مار کے آگے بُھوت بھاگے کے معانیدیکھیے

مار کے آگے بُھوت بھاگے

maar ke aage bhuut bhaageमार के आगे भूत भागे

ضرب المثل

مار کے آگے بُھوت بھاگے کے اردو معانی

  • مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے

मार के आगे भूत भागे के हिंदी अर्थ

  • मार के आगे सब दुष्टता और शरारत दूर हो जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار کے آگے بُھوت بھاگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار کے آگے بُھوت بھاگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words