تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مار کھاتا جائے اور کَہے ذَرا مارو تو سَہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مار کھاتا جائے اور کَہے ذَرا مارو تو سَہی کے معانیدیکھیے
مار کھاتا جائے اور کَہے ذَرا مارو تو سَہی
maar khaataa jaa.e aur kahe zaraa maaro to sahii•मार खाता जाए और कहे ज़रा मारो तो सही
ضرب المثل
مار کھاتا جائے اور کَہے ذَرا مارو تو سَہی کے اردو معانی
- کمزور اور شیخی خورا مار کھاتا ہے اور شیخی جتا کر پھر مار کھاتا ہے
- بزدل خصوصاً بنیا ایسا کرتا ہے
- بزدل اور بے شرم کے لئے کہتے ہیں
मार खाता जाए और कहे ज़रा मारो तो सही के हिंदी अर्थ
- दुर्बल और शेख़ी बघारने वाला मार खाता है और शेख़ी जता कर फिर मार खाता है
- कायर विशेष कर बनिया ऐसा करता है
- कायर और निर्लज्ज के लिए कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مار کھاتا جائے اور کَہے ذَرا مارو تو سَہی)
مار کھاتا جائے اور کَہے ذَرا مارو تو سَہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔