تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار خور" کے متعقلہ نتائج

مار خور

ایک قسم کا جنگلی بکرا جس کے سینگوں کا طور چار فُٹ ہوتا ہے اور یہ گلگت اور کوہِ سلیمان میں پایا جاتا ہے ، سانپ کھانا اسے مرغوب ہوتا ہے .

مار خورا

رک : مار خور معنی نمبر ۱.

اردو، انگلش اور ہندی میں مار خور کے معانیدیکھیے

مار خور

maar-KHaurमार-ख़ौर

اصل: فارسی

وزن : 2121

مادہ: مار

مار خور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا جنگلی بکرا جس کے سینگوں کا طور چار فُٹ ہوتا ہے اور یہ گلگت اور کوہِ سلیمان میں پایا جاتا ہے ، سانپ کھانا اسے مرغوب ہوتا ہے .
  • وہ پرندہ جو سانپ کا شکار کر کے بھی کھاتا ہو اور مُردار کا گوشت بھی کھا لیتا ہو.

English meaning of maar-KHaur

Noun, Masculine

  • markhor, ibex, mountain goat

मार-ख़ौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत बड़े सींगोवाली एक प्रकार की बहुत सुन्दर जंगली बकरी जो काश्मीर और अफगानिस्तान में होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار خور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار خور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone