تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مارا مار کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مارا مار کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: عوامی
مارا مار کَرْنا کے اردو معانی
- مار دھاڑ کرنا ، لڑنا بھڑنا ، کشت و خون کرنا .
- پے در پے مارنا ، (گولے وغیرہ) برسانا ، بوچھاڑ کرنا .
- نہایت کوشش کرنا ، دوڑ دھوپ کرنا ، جلدی کرنا .
- ۔(عو)نہایت کوشش کرنا۔دوڑدھوپ کرنا۔جلدی کرنا۔؎ ۔۲۔کسی چیز کی افراط کرنا ۔تقاضا کرنا۔
मारा मार करना के हिंदी अर्थ
- ۔(ओ)निहायत कोशिश करना।दौड़धूप करना।जल्दी करना। ।२।किसी चीज़ की इफ़रात करना ।तक़ाज़ा करना
- निहायत कोशिश करना, दौड़ धूप करना, जल्दी करना
- पै दर पै मारना, (गोले वग़ैरा) बरसाना, बोछाड़ करना
- मारधाड़ करना, लड़ना भिड़ना, किशत-ओ-ख़ून करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مارا مار کَرْنا)
مارا مار کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔