تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْرَکَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَعْرَکَہ ہونا

جنگ ہونا، لڑائی ہونا، ہنگامہ ہونا

مَعْرَکَہ آرا ہونا

۔ صف آرا ہونا۔ جنگ کرنے کے لئے تیار ہونا۔وہ مسلح ہوکر سرکار کے مقابلہ میں معرکہ آرا ہوئے۔

مَعْرَکَہ بَرْپا ہونا

گرما گرم بحث و مباحثہ ہونا ، جھگڑا یا قضیہ ہونا ، محاذ آرائی ہونا ۔

مَعْرَکَہ گَرمْ ہونا

جنگ شروع ہونا ، لڑائی کا زوروں پر ہونا

مَعْرَکَہ سَر ہونا

۔لازم۔

مَعْرَکَہ آرا ہونا

جنگ کرنا، لڑنا، مقابلہ کرنا

مَعْرَکَۂ کارْزار گَرْم ہونا

گہما گہمی سے لڑائی ہونا ، زوروں سے لڑائی ہونا ، گھمسان کی جنگ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرَکَہ ہونا کے معانیدیکھیے

مَعْرَکَہ ہونا

maa'raka honaaमा'रका होना

محاورہ

مادہ: مَعْرَکَہ

مَعْرَکَہ ہونا کے اردو معانی

  • جنگ ہونا، لڑائی ہونا، ہنگامہ ہونا
  • مقابلہ ہونا

मा'रका होना के हिंदी अर्थ

  • जंग होना, लड़ाई होना, हंगामा होना
  • मुक़ाबला होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْرَکَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْرَکَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words