تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مارے سِپاہی نام سَردار کا، کاٹے باڑھ نام تَلْوار کا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مارے سِپاہی نام سَردار کا، کاٹے باڑھ نام تَلْوار کا کے معانیدیکھیے
مارے سِپاہی نام سَردار کا، کاٹے باڑھ نام تَلْوار کا
maare sipaahii naam sardaar kaa, kaaTe baa.Dh naam talvaar kaa•मारे सिपाही नाम सरदार का, काटे बाढ़ नाम तलवार का
نیز - مارے سِپاہی نام تَلْوار کا، کاٹے تَلْوار نام باڑھ کا
ضرب المثل
مارے سِپاہی نام سَردار کا، کاٹے باڑھ نام تَلْوار کا کے اردو معانی
- کام کوئی کرے نام کسی اور کا ہو
- کارندوں کی کارگزاری سے رئیس کی نیک نامی ہوتی ہے
- جب چھوٹوں کی کارگزاری سے بڑوں کا نام ہو تو وہاں بولتے ہیں
-
کام تو دوسرے لوگ کرتے ہیں لیکن نام بڑوں کا ہوتا ہے
مثال - روشن تم سے ہے خوش نگاہی کا نام ان دونوں بھووں سے کج کلاہی کا نام ابرو نے کیا ہے تم کو قاتل مہشور کاٹے تلوار ہو سپاہی کا نام (۱۸۷۸، بحر، نوراللغات).
मारे सिपाही नाम सरदार का, काटे बाढ़ नाम तलवार का के हिंदी अर्थ
- काम कोई करे नाम किसी और का हो
- कारिंदों की कार-गुज़ारी से रईस की नेक-नामी होती है
- जब छोटों की कार-गुज़ारी से बड़ों का नाम हो तो वहाँ बोलते हैं
-
काम तो दूसरे लोग करते हैं परंतु यश बड़ों को मिलता है
विशेष - बार-बार, आघात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مارے سِپاہی نام سَردار کا، کاٹے باڑھ نام تَلْوار کا)
مارے سِپاہی نام سَردار کا، کاٹے باڑھ نام تَلْوار کا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔