تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْرِضِ بَیان میں آنا" کے متعقلہ نتائج

مَعْرِضِ بَیان میں آنا

معرض اظہار میں آنا ، بیان ہونا ، تحریر ہونا ۔

مَعْرِضِ اِظہار میں آنا

بیان ہونا ، بیان کیا جانا ۔

مَعْرِضِ ظُہُور میں آنا

ظاہر ہونا ، وقوع پذیر ہونا ، پیدا ہونا ۔

مَعْرِضِ زَوال میں آنا

زوال پذیر ہونا ، انحطاط پذیر ہونا ۔

مَعْرِضِ بَحث میں آنا

زیر بحث آنا ، ذکر ہونا ۔

مَعْرِضِ وَجُود میں آنا

تشکیل پانا ، پیدا ہونا ، وجود میں آنا ۔

بَیان میں آنا

مطلب کا الفاظ میں ادا کیا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرِضِ بَیان میں آنا کے معانیدیکھیے

مَعْرِضِ بَیان میں آنا

maa'riz-e-bayaan me.n aanaaमा'रिज़-ए-बयान में आना

محاورہ

مَعْرِضِ بَیان میں آنا کے اردو معانی

  • معرض اظہار میں آنا ، بیان ہونا ، تحریر ہونا ۔

English meaning of maa'riz-e-bayaan me.n aanaa

  • to express, to write, bring to notice

मा'रिज़-ए-बयान में आना के हिंदी अर्थ

  • कहा जाना, लिखा जाना, बयान होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْرِضِ بَیان میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْرِضِ بَیان میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words