تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْرِضِ خَطَر" کے متعقلہ نتائج

مَعْرِضِ خَطَر

خطرے کے بیچ میں یعنی خطرے میں (میں کے ساتھ بولا جاتا ہے جیسے: معرض خطر میں)

مَعْرِضِ خَطَر میں ہونا

خطرے میں ہونا، آفت میں پھنسنا، مشکل میں ہونا

مَعْرِضِ خَطَر میں ڈالنا

خطرے میں مبتلا کرنا، آفت میں پھنسانا (عموماً جان کے ساتھ مستعمل)

مَعْرِضِ خَطَر میں آ جانا

خطرے میں مبتلا ہو جانا، آفت میں پھنس جانا (عموماً جان کے ساتھ مستعمل)

مَعْرِضِ خَطَر میں پَڑْنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرِضِ خَطَر کے معانیدیکھیے

مَعْرِضِ خَطَر

maa'riz-e-KHatarमा'रिज़-ए-ख़तर

اصل: عربی

مَعْرِضِ خَطَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خطرے کے بیچ میں یعنی خطرے میں (میں کے ساتھ بولا جاتا ہے جیسے: معرض خطر میں)

English meaning of maa'riz-e-KHatar

Noun, Masculine

  • in danger

मा'रिज़-ए-ख़तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़तरे के बीच में अर्थात ख़तरे में (में के साथ बोला जाता है, जैसे-मारिज़-ए-ख़तर में)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْرِضِ خَطَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْرِضِ خَطَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words