تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارْکَہ" کے متعقلہ نتائج

مارْکَہ

۱. علامت ، پہچان ، امتیازی نشان ، شعار .

مارْکَہ لَگانا

نشان لگانا .

آبی مارْکَہ

کاغذ کے اندورنی نشانات جن میں بنانے والے کا نام اور دیگر کوائف جو گیلے نغذے میں بذریعہ دباو ڈال دیے جاتے ہیں اور تیز روشنی کے سامنے کاغذ کو رکھنے سے نظر آتے ہیں، پوشیدہ ٹھپا، پوشیدہ نشان

تِجارَتی مارْکَہ

کسی تجارت یا صنعت وغیرہ کے لیے مقرر کیا ہوا نشان ، ٹریڈ مارک .

اردو، انگلش اور ہندی میں مارْکَہ کے معانیدیکھیے

مارْکَہ

maarkaमार्का

اصل: انگریزی

مارْکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. علامت ، پہچان ، امتیازی نشان ، شعار .
  • ۲. کسی سلطنت یا شاہی خاندان کا مخصوص نشان یا علامت .
  • ۳. وہ علامت جو کوئی تجارتی کمپنی یا کارخانہ اپنی مصنوعات کے لیے مقرر کرے ، ٹریڈ مارک ، تجارتی نشان .

English meaning of maarka

Noun, Masculine

  • symbol, mark, identification, trademark
  • special mark or sign of an empire or royal family, a trade mark that a business company or factory makes for its production, trade mark

मार्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निशान, चिह्न, पहचान
  • किसी साम्राज्य या राज परिवार का विशेष निशान या चिह्न, वो निशान जो कोई व्यावसाई कंपनी या कारख़ाना अपने उत्पादन के लिए निश्चित करे, ट्रेड मार्क

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارْکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارْکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words