تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارُوت" کے متعقلہ نتائج

مارُوت

ایک بھونری کا نام جو گھوڑے کے پچھلے پیروں پر ہوتی ہے اور معیوب خیال کی جاتی ہے

ہارُوت و مارُوت

دو فرشتے جو دنیا میں بھیجے گئے جو لوگوں کو جادو سکھاتے تھے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مارُوت کے معانیدیکھیے

مارُوت

maaruutमारूत

وزن : 221

مارُوت کے اردو معانی

ہندی - اسم، مؤنث

  • ایک بھونری کا نام جو گھوڑے کے پچھلے پیروں پر ہوتی ہے اور معیوب خیال کی جاتی ہے

عربی - اسم، مذکر

  • ان دو فرشتوں میں سے ایک فرشتے کا نام جو چاہِ بابل میں اوندھے لٹکے ہوئے ہیں ، دوسرے کا نام ، ہاروت ہے ، کہا جاتا ہے کہ یہ دونوں ایک طوائف زہرہ پر عاشق ہو گئے اور اسے آسمان پر جانے کا علم سکھا دیا ، وہ تو زہرہ سیارہ بن گئی اور یہ دونوں قیامت تک چاہِ بابل میں مقیّد رہیں گے یہ لوگوں کو جادو سکھایا کرتے تھے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maaruut

Hindi - Noun, Feminine

  • the name of a bumblebee on the hind legs of a horse which is considered as inauspicious
  • great

Arabic - Noun, Masculine

  • one of the two angels, said to be the teachers of magic to man, who were suspended by the feet in a well in Babylon

मारूत के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़ों के पिछले पैरों की एक भौंरी का नाम जो मनहूस समझी जाती है

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • इन दो फ़रिश्तों में से एक फ़रिश्ते का नाम जो चाह-ए-बाबुल में औंधे लटके हुए हैं, दूसरे का नाम, हारूत है, कहा जाता है कि ये दोनों एक तवाइफ़ ज़ुहरा पर आशिक़ हो गए और उसे आसमान पर जाने का इलम सिखा दिया, वो तो ज़ुहरा स्यारा बिन गई और ये दोनों क़ियामत तक चाह-ए-बाबुल में मक़ी्यद रहेंगे ये लोगों को जादू सिखाया करते थे

مارُوت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone