تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْرُوضی" کے متعقلہ نتائج

مَعْرُوضی

جس میں اپنے نفس یا انا کو دخل نہ ہو، بے لاگ، بے تعصب، خارجی، واقعی (Objective)

مَعْرُوضی حالات

حقیقی حالات ، واقفیت ۔

مَعْرُوضی طَور پَر

رک : معروضی طریقے سے ۔

مَعْرُوضی تَجْزِیَہ

حقائق پر مبنی تجزیہ ، منصفانہ چھان بین ۔

مَعْرُوضی مُطالِعَہ

معروضی انداز پر مبنی مطالعہ یا تجزیہ ۔

مَعْرُوضی حَقائِق

حقیقی واقعات ، غیر جانبداری کے حقائق ۔

مَعْرُوضی طَرِیقے سے

حقیقی انداز سے ، واقعیت کے ساتھ ۔

مَعْرُوضی نَقْطَۂ نَظَر

غیر جانبدارانہ انداز، غیر متعصب طریقہ، مخلصانہ روش، معروضی انداز

مَعْرُوضی اَنْداز

غیر جانبدارانہ انداز، غیر متعصب طریقہ، مخلصانہ روش

مَعْرُوضی تَنْقِید

(ادب) تنقید جو معروضی انداز پر مبنی ہو ، غیر جانبدارانہ تنقید ۔

مَعْرُوضی صُورَتِ حال

رک : معروضی حالات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرُوضی کے معانیدیکھیے

مَعْرُوضی

maa'ruuziiमा'रूज़ी

وزن : 222

مَعْرُوضی کے اردو معانی

صفت

  • جس میں اپنے نفس یا انا کو دخل نہ ہو، بے لاگ، بے تعصب، خارجی، واقعی (Objective)

English meaning of maa'ruuzii

Adjective

  • objective

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْرُوضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْرُوضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words