تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہَڈّی گَلے میں کوئی نَہیں بان٘دْھتا" کے متعقلہ نتائج

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہَڈّی گَلے میں کوئی نَہیں بان٘دْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

جُھوٹا کوئی کھاتا ہے تو مِیٹھے کے لِیے

رک : جھوٹا بھی کھائے الخ .

کوئی نَہیں

ہَے کوئی

کسی کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے مستعمل ، کیا کوئی ہے؟ کوئی موجود ہے؟ نیز للکار یا مقابلے کی دعوت کے لیے مستعمل ۔

کوئی اِتنا نَہیں

کسی کو اتنی توفیق نہیں

کوئی چِیز ہے

اہم شے یا بات ہے.

کوئی حاضِر ہے

خدمت گار کو اس طرح پکارتے ہیں

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہاڑ گَلے میں کوئی نَہیں بان٘دْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

کوئی کُچھ کَہْتا ہے کوئی کُچھ کَہْتا ہے

جتنے منہ اتنی باتیں

یِہ کوئی بات ہے

یہ بات بے موقع ہے ، یہ کوئی بات نہ ہوئی ، غلط بات ہے ۔

گَلے میں ہَڈّی نَہیں

۔(موسیقی) کنایہ ہے گلے کا آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونے سے ؎

کوئی دِن جاتا ہے

عنقریب، بہت جلد، مستقبل قریب میں، کچھ دیر نہیں لگے گی

سَب گُن پُورے کوئی نَہ کَہے لَن٘ڈُورے

رک : سب گُن بھری میری لاڈو ، کون کہے لنڈُوری.

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

کوئی مَرتے پَہ مَرتا ہے

جو خود کسی پر عاشق ہو اس سے دل نہ لگانا چاہیے.

مَرتے پَر کوئی مَرتا ہے

(عو) جو خود کسی پر عاشق ہو اس پر ریجھنا اپنی جان تہلکے میں ڈالنا ہے ۔

مُوئے کا کوئی نَہیں، جِیتے کا سَب کوئی

زندہ کی سب خوشامد کرتے ہیں مرے ہوئے کا کوئی نام نہیں لیتا ، روپے کے سب یار ہوتے ہیں کنگال کی مٹی پلید ہے ، طاقت ور کے سب ساتھی ہیں کمزور کا کوئی ساتھ نہیں دیتا

کوئی کِسی کی آن٘چ میں نَہیں گِرتا

کوئی شخص دوسرے کی بلا اور مصیبت اپنے سے نہیں لیتا.

سَب گُنوں پُوری کوئی نَہ کَہو لَن٘ڈُوری

چالاک اور عیّار عورت کے متعلق کہتے ہیں .

یِہ بھی کوئی بات ہے

یہ بات مہمل ہے ، بے موقع ہے ، بیکار کی بات ہے

بَڑا کوئی ہے

بہت شریر ہے، نہایت چالاک ہے

کوئی نَہ کوئی

ایک نہ ایک، کوئی سا یہ نہیں وہ

کوئی ہے

کیا کوئی شخص موجود ہے، ملازم کو بلانے کی آواز

کوئی دَم کا مِہْمان ہے

قریب المرگ ہے

کوئی دِن جاتا ہے کہ

آگے پِیچھے کوئی نَہیں

کوئی وارث والی نہیں، نگوڑا ناٹھا ہے

ساری فَوج میں کوئی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا

پُرُکھ سا پَکھیرُو کوئی نَہیں

انسان ایک جگہ نہیں رہ سکتا، جا بجا پھرتا رہتا ہے

کوئی کِسی کا نَہیں ہوتا

کسی کے دکھ میں کوئی شریک نہیں ہوتا

مُوئے کا کوئی نام نَہیں جِیتے کا سَب کوئی

۔ مثل۔ زندہ کی سبھی خوشامد کرتے ہیں۔ مُردہ کا کوئی نام نہیں لیتا۔ روپیہ کے سب یار ہوتے ہےیں۔ کنگال کی مٹّی کو قبر میں اور زندہ کو اپنے گھر میں آرام ہے یعنی ہر شخص اپنے ہی مسکن میں خوش ہے۔

کوئی کِسی کی آگ میں نَہیں گِرتا

کوئی شخص دوسرے کی بلا اور مصیبت اپنے سے نہیں لیتا.

کوئی کِسی کی آگ میں نَہیں جَلْتا

کوئی شخص دوسرے کی بلا اور مصیبت اپنے سے نہیں لیتا.

کیا کوئی شاخ نِکَلْتی ہے

کوئی انوکھی بات ہے کیا ؛ کیا سُرخاب کا پر لگا ہے.

یِہ کوئی مُشکل بات ہے

یہ معمولی بات ہے ، یہ بہت آسان ہے

کیا کوئی شاخ نِکلی ہے

۔ کیا کوئی انوکھی بات ہے۔ ؎

جَیسا کوئی کَرتا ہے وَیسا بَھرتا ہے

رک: جیسا کرے ویسا پائے.

کوئی دَم میں سَرْسوں پُھولْتی ہے

تھوڑی سی دیر میں مدہوش ہو جائے گا، تھوڑی دیر میں ہوش ٹھکانے آجائیں گے، شامت آنے والی ہے

سَب کوئی مِیلو مِلے ، پَر لَن٘گوٹِیانَہ مِیلو مِلے

قریبی دوست بہت بے تقلّفی کرتا ہے اس لیے نہ مِلے تو بہتر ہے کہ وہ سب پول کھول دے گا ؛ پر چیز مِل سکتی ہے مگر بے تکّلف اور بچپن کا دوست نہیں مِل سکتا

کوئی دَم کا دَمامَہ ہے

زندگی بہت مختصر ہے، انسانی جسم عارضی ہے

کوئی گَھڑی جاتی ہے

تھوڑی سی دیر میں.

کوئی مَرتے پِیچھے نَہیں مَرتا

کسی دوسرے کی خاطر مصیبت مول نہیں لی جاتی.

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

کوئی آنے میں آنا ہے

ذراسی دیر کے لیے آ کر چلے جانے پر بطور شکایت کہتے ہیں

بَہُت کوئی

تخمیناً بہت سے بہت، ذیادہ سے ذیادہ.

کوئی لَمْحَہ

تھوڑی سی دیر

ہَر کوئی

ہر ایک شخص ، ہر ایک ۔

سَب گَن اَدُھورے ، کوئی گُن نَہ پُورے

کسی میں کوئی خامی رہ جائے تو اس شخص کی بابت کہتے ہیں .

یِہ کوئی

کون سا (عموماً حیرت اور استفسار کے موقع پر مستعمل) ۔

کوئی آگے نَہ کوئی پِیچھے

لاولد ، بے اولاد ، لاوارثا ، جس کا کوئی والی وارث نہو اس کی نسبت کہتے ہیں.

کوئی مَرْتَبَہ

متعدد بار ، کوئی دفعہ.

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

کوئی مُضائِقَہ نَہیں

کوئی لَحْظَہ

تھوڑی سی دیر

جِس کے ہاتھ ڈوئی اُس کا سَب کوئی

جس سے فائدہ پہن٘چتا ہے سب اسی کی خیر خواہی کرتے ہیں

گَلے میں ہَڈّی اَٹَکْنا

مصیبت کا سامنا ہونا، پریشانی میں مبتلا ہونا.

کوئی سِتَم ہو

خوب آدمی ہو

ساتھ کوئی آیا نَہ کوئی جائے

نہ پیدائش کے وقت کوئی ساتھ ہوتا ہے نہ موت کے وقت.

کوئی عِلم کو دوست رَکھتا ہے، کوئی روپے کو

کوئی علم پسند کرتا ہے، کوئی دولت

مَرے کا کوئی نَہیں، جِیتے جی کے سَب لاگو ہیں

دوستی ، رشتہ داری سب زندگی کے ساتھ ہے ، موت کے بعد کوئی ساتھ نہیں دیتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہَڈّی گَلے میں کوئی نَہیں بان٘دْھتا کے معانیدیکھیے

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہَڈّی گَلے میں کوئی نَہیں بان٘دْھتا

maas sab ko.ii khaataa hai haDDii gale me.n ko.ii nahii.n baa.ndhtaaमास सब कोई खाता है हड्डी गले में कोई नहीं बाँधता

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہَڈّی گَلے میں کوئی نَہیں بان٘دْھتا کے اردو معانی

 

  • لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मास सब कोई खाता है हड्डी गले में कोई नहीं बाँधता के हिंदी अर्थ

 

  • लायक़ से सब मुहब्बत करते हैं नालायक़ को कोई नहीं पूछता

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہَڈّی گَلے میں کوئی نَہیں بان٘دْھتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہَڈّی گَلے میں کوئی نَہیں بان٘دْھتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words