تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماٹ کا ماٹ" کے متعقلہ نتائج

ماٹ کا ماٹ

۔بگڑا ہے ۔یعنی سب کی عقل جاتی رہی۔یاسارے خاندان کو داغ لگا۔

ماٹ کا ماٹ ہی بِگڑا ہے

سب کے سب ایک جیسے خراب ہیں، گھر یا سماج کے لوگوں کے لئے کہتے ہیں

ماٹ کا ماٹ بگڑنا

آوے کا آوا خراب ہو جانا، سب کا ایک ہی حال ہونا، سب کی عقل جاتی رہنا، کل خاندان کا بد چلن ہو جانا

نِیل کا ماٹ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

ماٹ کا بِگَڑْنا

آوے کا آوا خراب ہو جانا، سب کی عقل جاتی رہنا.

نِیل کا ماٹ

خاص وضع کا حوض یا ناند جس میں نیل تیار کیا جاتا ہے

نِیل کا ماٹ بِگَڑنا

سخت نقصان ہونا ۔

کُوزے ڈَھلیں کہ ماٹ

کوئی نہیں کہہ سکتا کہ پہلے بوڑھے مریں گے یا جوان

اردو، انگلش اور ہندی میں ماٹ کا ماٹ کے معانیدیکھیے

ماٹ کا ماٹ

maaT kaa maaTमाट का माट

ماٹ کا ماٹ کے اردو معانی

  • ۔بگڑا ہے ۔یعنی سب کی عقل جاتی رہی۔یاسارے خاندان کو داغ لگا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماٹ کا ماٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماٹ کا ماٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words