تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتا" کے متعقلہ نتائج

سِیتْلا

ایک متعدی بِیماری جس میں تمام جسم پر پھنسیاں نکل آتی ہیں (عموماً اس سے موت واقع ہو جاتی تھی، اب اس سے بچاؤ کا ٹِیکا ایجاد ہو گیا ہے)، چیچک، ماتا، پھپولوں والی بیماری

سِیتْلا کا زَہْر

چیچک کے جراثیم .

سِیتْلا کا کھاجا ہونا

چیچک میں مُبتلا ہونا ، بدہیئت ہونا .

سِیتْلا مُنْہ داغ

سِیتْلا آنا

جان لیوا بیماری کا شکار ہونا ، سِیتلا کی وجہ سے موت واقع ہونا .

سِیتْلا دیوی

(ہندو) رک : سِیتلا معنی نمبر ۲ .

سِیتْلا ماتا

(ہندو) چیچک کی دیوی .

سِیتْلا مائی

(ہندو) چیچک کی دیوی .

سِیتْلا کھایا

چیچک رُو سِیتلا من٘ھ داغ ، جس کے چہرے پر چیچک کے داغ ہوں ؛

سِیتْلا پَھٹا

بدہیئت، بدصُورت، بدنُما، چیچک رُو، سیتلا مُن٘ھ داغ

سِیتْلا کھایا

سِیتْلا نِکَلْنا

چیچک کے مرض میں مُبتلا ہونا ، چیچک کے دانے ظاہر ہونا .

سِیتْلا کے داغ

وہ نشانات جو چیچک کے چھالوں کے کُھرنڈ جھڑنے کے بعد جسم پر رہ جاتے ہیں سِیتلا نِکلنے سے جسم پر سیتلاکے داغ باقی نہ رہنے کے لیے تھوڑا بلو اَینٹ منٹ لگا سکتے ہیں .

سِیتْلا کا مَٹْھ

(ہندو) وہ چھوٹے چھوٹے بُرج نُما گھرون٘دے جو اکثر شہروں کے باہر سِیتلا کی پُوجا کے لیے بنائے جاتے ہیں .

سِیتْلا کا تُھرا

چیچک مُن٘ھ ، جس کے مُن٘ھ پر بہت سے چیچک کے داغ ہوں ، چیچک من٘ھ داغ ، چیچک رُو .

سِیتْلا کا بَھوَن

(ہندو) وہ چھوٹے چھوٹے برج نُما گھرون٘دے جو آبادیوں کے باہر چیچک کی دیوی کی پُوجا کے لیے بنا دیتے ہیں انہیں سِیتلا کا مٹھ بھی کہتے ہیں .

سِیتْلا کا تُخْم

چیچک کا جرثُومہ .

سِیتْلا کا ٹِیکا

(ہندو) وہ نِشان جو بچّوں کی پیشانی یا دونوں کانوں کے نِیچے لگا دیتے ہیں اور تصوّر کرتے ہیں کہ اب انھیں چیچک کا حملہ نہیں ہو گا .

سِیتْلا کا کھاجا

(مجازاً) کمسن بچّہ ، دُودھ بیتا بچّہ (چھوٹے بچّوں پر چیچک کا حملہ جلد اور سخت ہوتا ہے اس لیے انہیں سِیتلا کا کھاجا کہا جاتا ہے) .

سِیتْلا کا پُوجاپا

(ہندو) سِیتلا دیوی کی پُوجا کا ساز و سامان .

سِیتْلا کا پُجاپا

(ہندو) سِیتلا دیوی کی پُوجا کا ساز و سامان .

سِیتْلا مُنھ داغ

وہ شخص جس کے چہرے پر چیچک کے داغ ہوں ، سیتلا کھایا ، بدنُما چہرے والا .

کالی سِیتْلا

ایک مہلک چیچک جس کے دانے سیاہ ہوتے ہیں، مسور یا چیچک

موتِیا سِیتْلا

(طب) ایک قسم کی چیچک جو بخار کے ساتھ آتی ہے

جَیسی گَنْدی سِیتْلا ، وَیسے ہی پُوجَن ہار

لوگ اپنے سردار یا مالک کے رن٘گ کے مطابق ہوتے ہیں.

ماتا سِیتْلا کے دِن

وہ زمانہ جب چیچک کا بہت زور ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتا کے معانیدیکھیے

ماتا

maataaमाता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو طب

ماتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ماں
  • بڑی عورت کو پیار یا عزت سے پکارنے کا کلمہ
  • (حیوان) گائے
  • (ہندو) دیوی شیتلا، درگا اور لکشمی کا لقب
  • شیو جی کی دائی یا آیا جن کی تعداد کچھ لوگوں کے مطابق سات ہیں، کچھ کے مطابق آٹھ اور کچھ لوگوں کے رائے میں سولہ ہیں
  • چیچک، سیتلا
  • اندراین، حنظل
  • سنبل، بالچھڑ
  • فلک، آسمان
  • سطح زمین، زمین
  • کھیتی

صفت

  • مست، متوالا، مدہوش
  • جوبن کا متوالا، جوبن میں مست
  • بھرا ہوا، بھرپور
  • شگفتہ، شاداب
  • کامل، پورا
  • بالغ، جوان
  • پیمائش کرنے والا، ماپنے والا
  • بنانے والا، معمار
  • جانکاری رکھنے والا

شعر

English meaning of maataa

Noun, Feminine

  • mother
  • an affectionate or respectful term of address to a woman, any female deity
  • (Animal) the cow
  • (Hindu) titles of goddess Devi Sheetla, Dogra and Lakshmi
  • smallpox
  • wild gourd, bitter apple, colocynth
  • spikenard
  • the sky
  • the land, soil
  • farming land
  • the Lord Shive's female attendant

Adjective

  • drunk, intoxicated, full (of)
  • blooming

माता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जन्म देने वाली स्त्री, जननी, माँ
  • कोई पूज्य या आदरणीय बड़ी स्त्री, किसी बड़ी उम्र की महिला के लिए प्रेम या सम्मान का संबोधन
  • (पशु) गौ
  • (हिंदू) देवी शीतला, दुर्गा और लक्षमी का उपनाम
  • शीतला, चेचक
  • इंद्रवारुणी, इंद्रायन
  • जटामासी, बालछड़
  • आकाश
  • भूमि
  • खेती
  • जीव
  • शिव और स्कंद की मातृकाएँ जिनकी संख्या कुछ लोगों के मातानुसार सात है, कुछ के अनुसार आठ और कुछ लोगों के मत में १६ कही गई है

विशेषण

  • मदमस्त, मतवाला, मदहोश
  • जौबन का मतवाला, जौबन में मस्त
  • भरा हुआ, पूर्ण, संपूर्ण
  • नाप या माप करने वाला
  • निर्माणकर्ता, बनाने वाला
  • ठीक-ठीक जानकारी रखने वाला

ماتا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone