تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْطُوف" کے متعقلہ نتائج

مَعْطُوف

پلٹا ہوا، موڑا ہوا، جھکایا ہوا، خم کھایا ہوا، پھیرا گیا، لپٹاہوا

مَعْطُوفَہ

(قواعد) وہ جملہ جس میں حرف عطف پایا جائے ۔

مَعْطُوف رَکْھنا

قائم رکھنا ، برقرار رکھنا ۔

مَعْطُوف اِلَیہ

(قواعد) وہ کلمہ یا کلام جو حرف عطف سے پہلے واقع ہو اور جس پر عطف کیا جائے ۔

مَعْطُوف عَلَیہ

وہ کلمہ یا کلام جو حرف عطف سے پہلے واقع ہو اور جس پر عطف کیا جائے

خِراجِ مَعْطُوف

(قانون) ایسا محصول یا لگان جو سابق میں کچھ اور تھا پھر تغیر اور تبدیل ہو کر اور رقم ہوئی .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْطُوف کے معانیدیکھیے

مَعْطُوف

maa'tuufमा'तूफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَطَفَ

مَعْطُوف کے اردو معانی

صفت

  • پلٹا ہوا، موڑا ہوا، جھکایا ہوا، خم کھایا ہوا، پھیرا گیا، لپٹاہوا
  • (نحو) وہ کلمہ جو حرف عطف کے بعد واقع ہو جیسے: حسن اور حسین، اس میں حسن لفظ معطوف ہے

English meaning of maa'tuuf

Adjective

मा'तूफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फेरा गया, पलटा हुआ, मोड़ा हुआ, झुकाया हुआ, बल खाया हुआ
  • (वाक्यविन्यास) वह शब्द जो किसी दूसरे शब्द के साथ मिलकर बोला जाय, जैसे: राम और लक्षमण, इसमें राम शब्द मातूफ़ है

مَعْطُوف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْطُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْطُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone