تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مایُوس کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مایُوس

جس کی امید منقطع ہو گئی ہو، جسے کوئی آرزو نہ ہو، شکستہ دل، نا امید، نا مراد، بے آس، اداس، ناکام

مایُوس کُن

نا امید کر دینے والا، آس توڑنے والا، دل شکستہ کرنے والا

مایُوس ہونا

نا اُمید ہونا، دل شکستہ ہونا، نراس ہونا، ہمت ہارنا

مایُوس کَرْنا

آس توڑنا، نا اُمید کرنا، نراس کرنا، ناکام کرنا، دل شکستہ کرنا، مایوس کرنا، نا مراد کرنا، توقعات پر پورا نہ اترنا

مایُوسی

مایوس ہونے کی حالت یا کیفیت، ناامیدی، ناکامی، شکستہ دلی

مایُوسُ الْعِلاج

ایسا مریض جس کے علاج کی کوئی امید نہ رہی ہو ، جسے طبیبوں نے جواب دے دیا ہو، لا علاج ، علاج سے نا اُمید ۔

مایُوسانَہ

مایوسی کے انداز کا، نا اُمیدی سے پُر، مایوسی لئے ہوئے

مایُوسی کے بادَل چَھٹْنا

نااُمیدی ختم ہو جانا ، اُمید بندھنا ، اُمید نظر آنا ۔

مایُوسی کا شِکار ہونا

نااُمید ہو جانا ، مایوس ہو جانا ، ہمت ہار جانا ۔

مایوسی میں نِڈھال ہو جانا

مایُوسی پَھیلْنا

نا اُمیدی ظاہر ہونا ، بددلی پھیلنا ؛ حوصلہ نہ رہنا ۔

مایُوسی طاری ہونا

نا اُمید ہو جانا ، مایوسی چھا جانا ؛ ہمت چھوڑ دینا۔

مَیُوش

رک : میوکھ

مائِس

جو غرور سے چلے ، جو شانے ہلا کر چلے ، اکڑ کر چلنے والا شخص ، شانے ہلا کر چلنے والا شخص

مَعایِش

بہت سے روزگار یا ذریعہ معاش ۔

غَیر مایُوس

دِلِ مایُوس

نا اُمید دل

سَخْت مایُوس ہونا

جان سے مایوس ہونا

زندگی کی امید باقی نہ رہنا

مَیَسَّر آنا

بہم پہنچنا ، نصیب ہونا ، حاصل ہونا ، ملنا ، پانا ، ہاتھ لگنا ، دستیاب ہونا ، فراہم ہونا ۔

مَیسّرہونا

نصیب ہونا، ملنا، حاصل ہونا، ہاتھ لگنا، بہم پہنچنا

مَیَسَّر رَہنا

رک : میسر آنا ۔

myself

میں خود

mystique

پُر اسراریت جو کسی عمل یا شخص کے ساتھ وابستہ ہو ۔.

mystify

پُر اسرار بنا نا، اُلجھانا، راز یا معمے کی شکل دینا۔.

مایَہ صِدْق

حضرت ابوبکرؓ کا لقب ، صدیق

مُیَسَّر

(لفظاً) آسان کیا گیا

مُیَسِّر

آسان کرنے والا

ما یَسْتَحَقَّہ

وہ جس کا استحقاق ہو، جس کا وہ مستحق ہے، جس کا وہ اہل ہو.

mystery

بِھید

mysteriously

پراسرار طریقے سے

مِسْٹِری

وہ چیز جو خفیہ رکھی گئی ہو یا تشریح طلب ہو یا نامعلوم ہو ، سر ، راز ۔

mayest

قدیم: mayst.

mayst

قدیم: کا صیغۂ حال ، مخاطب کے لیے ۔.

myosin

عُضلین

mystic

باطِنی

myosotis

جنس مایوسوٹس Myosotis کا پودا جس میں نیلے، گلابی اور سفید پھول لگتے ہیں، خصوصاً گل وفا، اذن الفار forget-me-not ۔.

myositis

وَرمِ عُضلَہ

mysterious

پُر اَسْرار

mystical

صوفیوں یا تصوف کی بابت ، متصوّفانہ، عارفانہ۔.

myasthenia

پٹّھوں کی کمزوری، ضعف عضلات۔.

mysticism

باطِنِیَّت

mystagogue

تعبیر کنندہ

مائِع ساز

ٹھوس شے یا گیس کو مائع کی حالت میں لانے کا آلہ (Lique fier) ۔

مُوئے شیر سے جِیتی بِلّی اَچّھی

زور آور ُمردے سے کمزور زندہ بہتر ، ادنیٰ زندہ اعلیٰ مردے سے اچھا ، بڑی چیز جو دسترس سے باہر ہو اس سے چھوٹی چیز جو مل سکے اچھی

مِیاں صاحَب

حضرت سلامت، جناب عالی، تعظیماً استعمال ہوتا ہے

مُوئِیّا سا پیٹ

نہایت نرم اور نازک پیٹ، لوئی سا پیٹ، نہایت نرم اور ملائم پیٹ

مُوئے شیر سے جِیتی بِلّی بَھلی

زور آور ُمردے سے کمزور زندہ بہتر ، ادنیٰ زندہ اعلیٰ مردے سے اچھا ، بڑی چیز جو دسترس سے باہر ہو اس سے چھوٹی چیز جو مل سکے اچھی

مایا سے مایا مِلے ، مِلے نِیچ سے نِیچ ، پانی سے پانی مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ

ہر شے اپنی جنس کی طرف رجوع کرتی ہے، جو جیسا ہوتا ہے ویسے کے پاس جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مایُوس کَرْنا کے معانیدیکھیے

مایُوس کَرْنا

maayuus-karnaaमायूस-करना

وزن : 22122

مایُوس کَرْنا کے اردو معانی

  • آس توڑنا، نا اُمید کرنا، نراس کرنا، ناکام کرنا، دل شکستہ کرنا، مایوس کرنا، نا مراد کرنا، توقعات پر پورا نہ اترنا

English meaning of maayuus-karnaa

  • disappoint, frustrate, let down

मायूस-करना के हिंदी अर्थ

  • निराश करना, आस तोड़ना, उम्मीद तोड़ना, ना-उम्मीद करना, हताश करना, दिल तोड़ना, दिल-शिकस्ता करना, नामुराद करना, उम्मीदों पर खरा न उतरना, नाकाम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مایُوس کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مایُوس کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone