تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُیَسَّر" کے متعقلہ نتائج

مُیَسَّر

(لفظاً) آسان کیا گیا

دَوا کے لیے مُیَسَّر نَہ ہونا

کسی چیز کا بالکل نہ ملنا ، نایاب ہونا .

شِغالے را مُیَسَّر نِیسْت اَنْگُور

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) گیدڑ کو ان٘گور میسر نہیں ، جب کوئی کسی چیز کا اہل نہ ہو تو بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُیَسَّر کے معانیدیکھیے

مُیَسَّر

muyassarमुयस्सर

اصل: عربی

وزن : 122

مُیَسَّر کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) آسان کیا گیا
  • وہ (شے) جو آسانی سے ہاتھ لگ جائے، چیز جو آسانی سے مل سکے
  • (مجازاً) حاصل، دستیاب (عموماً ہونا کے ساتھ مستعمل)
  • ممکن، ممکن الحصول
  • حاضر، موجود
  • تیار، آمادہ

شعر

English meaning of muyassar

Adjective

मुयस्सर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शादिक) आसान या सरल किया गया
  • हाथ में आया हुआ, जो वस्तु आसानी से मिल सके
  • (लाक्षणिक) प्राप्त, उपलब्ध
  • आसान या सरल करने वाला
  • संभव, मुम्किन
  • मौजूद, हाज़िर
  • तय्यार

مُیَسَّر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُیَسَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُیَسَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words