تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَبادِیات" کے متعقلہ نتائج

مَبادِیات

مبادی کی جمع الجمع، شروع کی وہ باتیں جو کسی فن کو پڑھنے سے پہلے سیکھی جاتی ہے اور جن کی معلومات کے بغیر وہ علم مکمل نہیں ہوتا، ابتدائی امور، بنیادی باتیں

مَبادِیاتی

مبادیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، بنیادی امور سے متعلق ، ابتدائی باتوں سے تعلق رکھنے والا ۔

مَبادِیات اِنْشا

انشا (تحریر کی خوبی) کی ابتدائی یا بنیادی معلومات

مَبادِیاتِ اُقلِیدَس

اقلیدس کے ابتدائی اصول، بنیادی باتیں

مَبادِیاتِ سائِنْس

سنسکرت کا شعبہ بھی تھا ، حساب اور مبادیات اقلیدس بھی پڑھائے جاتے تھے

مَبادِیاتِ پَیدائِش

پیدائش کے ابتدائی مرحلوں سے متعلق معلومات وغیرہ، نشو و نما کی مختلف کیفیات کا علم

اردو، انگلش اور ہندی میں مَبادِیات کے معانیدیکھیے

مَبادِیات

mabaadiyaatमबादियात

اصل: عربی

وزن : 12121

واحد: مَبادی

مادہ: اِبْتِداع

اشتقاق: بَدَأ

مَبادِیات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع الجمع

  • مبادی کی جمع الجمع، شروع کی وہ باتیں جو کسی فن کو پڑھنے سے پہلے سیکھی جاتی ہے اور جن کی معلومات کے بغیر وہ علم مکمل نہیں ہوتا، ابتدائی امور، بنیادی باتیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mabaadiyaat

Noun, Masculine, plural of plural

  • fundamentals of an art, science, etc.

मबादियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन का बहुवचन

  • ‘मबादी' का बहुः, शुरू की वे बातें जो किसी विद्या पढ़ने से पहले सीखी जाती है और जिनके जाने बिना वह विद्या नहीं आती, आधारभूत बातें, प्रारम्भिक बातें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَبادِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَبادِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words