تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچھْلی کانٹا" کے متعقلہ نتائج

مَچھْلی کانٹا

ایک مخصوص سلائی جس میں سے جانے والے حصوں کے بیچ میں ایک طرح کی پتلی جالی سی بن جاتی ہے

مَچھْلی کا کانٹا

۱۔ مچھلی کی ہڈیاں جو خاردار ہوتی ہیں ، استخوانِ ماہی ، خارِ ماہی

مَچھْلی پَکَڑنے کا کانٹا

چھوٹا کنڈا یا ہک نما آنکڑا جس میں چارہ لگاکر مچھلی پکڑتے ہیں، ڈور کانٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچھْلی کانٹا کے معانیدیکھیے

مَچھْلی کانٹا

machhlii-kaa.nTaaमछली-काँटा

مَچھْلی کانٹا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • ایک مخصوص سلائی جس میں سے جانے والے حصوں کے بیچ میں ایک طرح کی پتلی جالی سی بن جاتی ہے
  • (جلد سازی) جزو بندی کی سلائی جو مضبوط ہوتی ہے

मछली-काँटा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक विशेष सिलाई जिसमें से जाने वाले भागों के बीच में एक प्रकार की पतली जाली सी बन जाती है
  • (जल्दसाज़ी) जुज़बंदी की सिलाई जो मज़बूत होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچھْلی کانٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچھْلی کانٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone