تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچھْلی کی طَرح تَڑَپنا" کے متعقلہ نتائج

مَچھْلی کی طَرح تَڑَپنا

ازحد تڑپنا، بے حد بیقرار ہونا، بے چین ہونا، لوٹا لوٹا پھرنا، کمال بے قرار اور بیکل ہونا، (محصنات)دن اور رات چین نہ تھا مچھلی کی طرح تڑپتے تھے

مُرْغِ بِسمِل کی طَرح تَڑَپنا

ذبح کیے ہوئے پرندے کی طرح تڑپنا ، نہایت تکلیف میں ہونا ؛ بہت بے چین ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچھْلی کی طَرح تَڑَپنا کے معانیدیکھیے

مَچھْلی کی طَرح تَڑَپنا

machhlii kii tarah ta.Dapnaaमछली की तरह तड़पना

اصل: ہندی

محاورہ

مَچھْلی کی طَرح تَڑَپنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ازحد تڑپنا، بے حد بیقرار ہونا، بے چین ہونا، لوٹا لوٹا پھرنا، کمال بے قرار اور بیکل ہونا، (محصنات)دن اور رات چین نہ تھا مچھلی کی طرح تڑپتے تھے

मछली की तरह तड़पना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बहुत तड़पना, बहुत बेक़रार होना, बेचैन होना, (मुहसिनात) दिन और रात चैन ना था मछली की तरह तड़पते थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچھْلی کی طَرح تَڑَپنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچھْلی کی طَرح تَڑَپنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2024 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words