تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرْتی ہے" کے متعقلہ نتائج

مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرْتی ہے

جماعت میں ایک شخص خراب ہو تو پوری جماعت بد نام ہوتی ہے ، گھر کے ایک فرد کی بداعمالی سے پورا گھرانا رسوا ہوتا ہے .

مَچْھلی سارے جَل کو گَنْدَہ کَرْتی ہے

جماعت میں ایک شخص خراب ہو تو پوری جماعت بد نام ہوتی ہے ، گھر کے ایک فرد کی بداعمالی سے پورا گھرانا رسوا ہوتا ہے .

ایک مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے

ایک نالائق آدمی سارے خاندان کو بدنام کرتا ہے، ایک برا آدمی ساری قوم کی رسوائی کا باعث ہوتا ہے

ایک گَنْدی مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرْتی ہے کے معانیدیکھیے

مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرْتی ہے

machhlii saare taalaab ko ganda kartii haiमछली सारे तालाब को गंदी करती है

ضرب المثل

مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرْتی ہے کے اردو معانی

  • جماعت میں ایک شخص خراب ہو تو پوری جماعت بد نام ہوتی ہے ، گھر کے ایک فرد کی بداعمالی سے پورا گھرانا رسوا ہوتا ہے .

मछली सारे तालाब को गंदी करती है के हिंदी अर्थ

  • जमात में एक शख़्स ख़राब हो तो पूरी जमात बदनाम होती है, घर के एक फ़र्द की बदआमाली से पूरा घराना रुसवा होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرْتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرْتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words