تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدِینَہ" کے متعقلہ نتائج

مَدِینَہ

شہر، نگر، نگری، بلدہ

مَدِینَہ طَیَّبَہ

شہر مدینہ کا ایک وصفی نام ۔

مَدِینَہ مُنَوَّرَہ

شہر مدینہ کا ایک وصفی معروف نام

سِیاسَتِ مَدِینَہ

ان قواعد کو جن سے نفس و اخلاق کی اِصلاح ہوسکے سیاستِ مدینہ کہتے ہیں .

سَرْکارِ مَدِینَہ

مدینہ کا سردار ؛ (کنایۃً) آںحضور صلی اللہ علیہ وسلم.

مُوسائے مَدِینَہ

مدینے کا موسیٰ ؑ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم ۔

سُلْطانِ مَدِینَہ

مدینہ کا بادشاہ ، (مجازاً) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

زائِرِ مَدِینَہ

مِیثاقِ مَدِینَہ

(تاریخ) آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کا عہد نامہ جو ان کی مدینہ تشریف آوری کے آغاز میں قریشی اور مدنی مسلمانوں کے درمیان طے پایا ، یہ معاہدہ واضح طور پر دو حصوں میں تقسیم ہے پہلے حصے میں صرف مسلمانوں کے باہمی تعلقات اور حقوق و فرائض کی نشان دہی کی گئی ہے جبکہ دوسرے حصے میں اہل اسلام اور یہود اور دیگر اہل مدینہ کے باہمی تعلقات ، حقوق و فرائض اور دیگر اہم امور کا ذکر ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدِینَہ کے معانیدیکھیے

مَدِینَہ

madiinaमदीना

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: مدائن

مَدِینَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • شہر، نگر، نگری، بلدہ
  • حجاز کے ایک مشہور اور مقدس شہر کا نام جہاں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ مبارک ہے اس کا قدیم نام یثرب تھا

شعر

English meaning of madiina

Noun, Masculine, Singular

  • a city, a state (so called, because held in possession, or under authority)
  • the city of the prophet, i.e. Madinah in Arabia

मदीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • नगर, शहर
  • अरब का एक प्रसिद्ध नगर, जो इस्लाम धर्म का एक पवित्र शहर माना जाता है, जहाँ इस्लाम के प्रवर्तक, मुहम्मद साहब की समाधि है, इसका पुराना नाम यसरब था

مَدِینَہ کے مترادفات

مَدِینَہ کے قافیہ الفاظ

مَدِینَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words