تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدْخَل" کے متعقلہ نتائج

مَخْرَج

جڑ، اصل، مادّہ، منبع

مِخْراج

خارج کرنے والا آلہ

مَخْرُوج

نکالا گیا ، نکلا ہوا

مَخارِج

۱۔ (i) نکلنے کی جگہیں ، خارج ہونے کی جگہیں ، متابع ، جڑ ، نکاس

مُخْرِج

باہر نکالنے والا، خارج کرنے والا

مِیخ دوز

کیلوں سے گاڑا یا باندھا ہوا، بستہ، بند، بندھا ہوا، مجازاً: بے حس و حرکت، جامد

مُتَّحِدُ المَخْرَج

(تجوید ، لسانیات) وہ آوازیں جو ایک ہی مخرج سے ادا ہوں ، ہم مخرج ۔

قَرِیبُ الْمَخْرَج

(وہ حروف یا الفاظ) جن کا مادّہ یا تلفظ ایک ہو.

حُرُوفِ مَتَّحِدُ الْمَخْرَج

(تجوید) ہم مخرج حروف ، ایک ہی مخرج سے نکلنے والے حروف ، حروف قریب الصوت .

سَہْلُ الْمَخْرَج

آسانی سے باہر نکلنے والا .

حُرُوفِ مُخْتَلِفُ المَخْرَج

(تجوید) الگ الگ مخرج رکھنے والے حروف جیسے : ح (حلقی) اور م (شقوی) .

مَنبَع و مَخرَج

کسی چیز کا نقطہ آغاز، جائے صدور، سرچشمہ، اصل، مخزن

مُخْرِج الْمائِیَّت

(طب) پانی کی طرح پتلے پتلے دست لانے والی دوا

مُخْرِج الْحَرَارَت

حرارت کو خارج کرنے والا ؛ (طب) دماغ کے نچلے حصے کا وہ مرکز جو جسم سے اخراج حرارت پر حکمران ہے

مُخرَجَہ

دائرے کو قطع کرتا ہوا خط

مَخْرُوجَہ

مخروج (رک) کی تانیث

مُخرَجات

خارج کرنے والی ، نکالنے والی (دوائیں وغیرہ)

مُتَّحِدُ المَخارِج

(تجوید ، لسانیات) وہ آوازیں جو ایک ہی مخرج سے ادا ہوں ، ہم مخرج ۔

صِحَّتِ مَخارِج

لفظ کو صحیح مخرج سے ادا کرنا.

مَداخِل مَخارِج

۔مذکر۔آمدنی وحرچ۔روپیہ کی درآمدبرآمد۔

مَداخِل و مَخارِج

آمد و خرچ، آمدنی اور اخراجات

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدْخَل کے معانیدیکھیے

مَدْخَل

madKHalमदख़ल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: دَخَلَ

مَدْخَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • داخل ہونے کی جگہ، دخول کا مقام
  • دروازہ، در، پھاٹک، ڈیوڑھی
  • آمدنی، محاصل
  • داخل ہونا، داخلہ
  • دخل، اثر، رسائی، طاقت
  • ٹیلی فون سیٹ میں رسیور کا وہ آلہ جو منھ کے قریب بات کرنے کے لیے ہوتا ہے، چونگا

English meaning of madKHal

Noun, Masculine

  • admission
  • telephone receiver
  • going in, entering (into)
  • entrance, access
  • income, revenue, rent
  • a place of entrance or egress
  • a port, gate
  • porch, vestibule
  • time of entering

मदख़ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दाखिल होने का स्थान, प्रवेश- द्वार, आय, आमदनी ।।

مَدْخَل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدْخَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدْخَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone