تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَخْرَج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْرَج کے معانیدیکھیے
مَخْرَج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جڑ، اصل، مادّہ، منبع
- منھ اور حلق وغیرہ کی وہ جگہ جہاں سے کسی حرف کی آواز ادا ہو
- (ریاضی) نسب نما، کسر کے نیچے کا ہندسہ، وہ عدد جس سے معلوم ہو کہ ایک عدد کے اتنے برابر حصے کیے گئے
- صرف، خرچ
صفت
- نکلنے یا خارج ہونے کی جگہ
شعر
عرب ہوتے تو مخرج اور تلفظ سے سمجھ جاتے
مگر اردو میں ایسا ہے پڑھو صاحب لکھو صاحب
نکل اب اپنے مسکن سے مقدر ہے ترا ہجرت
کہ دریا اپنے مخرج پر بھی تو قائم نہیں رہتا
بنا مخرج کے ہو دریا رواں ایسے نہیں ہوتا
جلے آتش نہ ہو کوئی دھواں ایسے نہیں ہوتا
English meaning of maKHraj
Noun, Masculine
- source, origin, root (of a word), place of issue
- the part or place from which a letter is uttered, organ (of speech, or of excretion), an organ of excretion, utterance, pronunciation, articulation
- ( Mathematics) denominator, divisor
- expenditure, disbursement (in these senses makhraj is an infinitive noun of the same verb )
Adjective
- place of going or passing forth, place of egress or exit
मख़रज के हिंदी अर्थ
مَخْرَج کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَخْرَج)
مَخْرَج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔