تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَڑوڑ" کے متعقلہ نتائج

مَڑوڑ

رک : مروڑ جو فصیح ہے ؛ (عو) بل ، اینٹھن وغیرہ ۔

مَڑوڑ تَڑوڑ

۔مونث۔ ہاتھپاؤں کج کرنا۔کپڑے کو کج کرنا۔مڑوڑنا۔زبان کو کج کرنا۔

مَڑوڑی

بٹیر لڑانے میں ایک بٹیر کا دوسرے بٹیر کی کھال کو پکڑ کر مڑوڑ دینا

مَڑوڑا

پیچ ، چوڑی دار بڑی کیل ، گھنڈی ۔

مَڑوڑنا

رک : مروڑنا جو فصیح ہے ؛ بل دینا ، ٹیڑھا کرنا وغیرہ ۔

مَڑوڑ پَھلی

پھلی کی ایک قسم ۔

مَڑوڑ اُٹھنا

۔پیٹ میں پیچ ہونا۔

مَڑوڑ ڈالنا

۔کسی چیز کو بل دینا۔اینٹھنا۔؎

مَڑوڑ کی بات

پیچ دار بات طعنے یا طنز کی بات ، نوک جھونک ۔

مَڑوڑی دینا

بل دینا ، مروڑنا

مَڑوڑے دینا

بھینچنا ، دبانا ، ملنا ، بل دینا ۔

مَڑوڑا اُٹھنا

رک : مروڑ اُٹھنا ؛ پیٹ میں اینٹھن ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَڑوڑ کے معانیدیکھیے

مَڑوڑ

ma.Do.Dमड़ोड़

دیکھیے: مَروڑ

مَڑوڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : مروڑ جو فصیح ہے ؛ (عو) بل ، اینٹھن وغیرہ ۔

मड़ोड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = मरोड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَڑوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَڑوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone