Search results
Saved words
Showing results for "ma.Do.Dii"
Meaning ofSee meaning ma.Do.Dii in English, Hindi & Urdu
مَڑوڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بٹیر لڑانے میں ایک بٹیر کا دوسرے بٹیر کی کھال کو پکڑ کر مڑوڑ دینا
- بھانج ، پینچ ، بل ؛ تاگے کے دو سروں کو عارضی طور پر جوڑنا یا آدھی گرہ لگانا ، آنٹ
- ڈوری کی ٹکن ، ریشمیں اک رنگی یا دو رنگی یا سہ رنگی بٹی ہوئی ڈور جو خوشنمائی کے لیے کور پر ٹانک یا کاڑھ دی جائے
- ا۔ مروڑی ، آٹے کی بتی ۔
- پینچ کسنے یا بٹھانے کا ایک خاص قسم کا اوزار جو عام طور سے بڑے بڑے کارخانوں میں استعمال کیا جاتا ہے (ا پ و ، :)
- گلجھٹی ، گنجلک ، گرہ جیسے ڈوری میں پڑ جاتی ہے ۔
Compound words of ma.Do.Dii
Showing search results for: English meaning of madodee, English meaning of madodi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ma.Do.Dii)
ma.Do.Dii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone