تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفاصِل" کے متعقلہ نتائج

مَفاصِل

بدن کے جوڑ، جسمانی ہڈیوں کے جوڑ، ہاتھ پاؤں کے بند

وَجَعِ مَفاصِل

رک : وجع المفاصل ؛ جوڑوں کا درد ۔

مَرَضِ وَجْعِ مَفاصِل

(طب) گٹھیا کی بیماری ۔

ذی مَفاصِل

(حیوانیات) جاندار جس کے جسم کے مختلف حصوں کے درمیان جوڑ ہوں، جوڑدار

ذُو مَفاصِل

ایسا جسم جس کے مُختلف حصوں کے درمیان جوڑ ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفاصِل کے معانیدیکھیے

مَفاصِل

mafaasilमफ़ासिल

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَفْصِل

اشتقاق: فَصَلَ

مَفاصِل کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بدن کے جوڑ، جسمانی ہڈیوں کے جوڑ، ہاتھ پاؤں کے بند
  • اعضا کا جوڑ
  • (مجازاً) سلسلے، متعلقات
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mafaasil

Noun, Masculine, Plural

  • joints of the body, articulations
  • limbs joints
  • ( Metaphorically) connection, relation

मफ़ासिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • शरीर के जोड़, शरीर की हड्डियों के जोड़, हाथ-पाँव के बंद, गाँठ
  • अंगों के जोड़
  • ( लाक्षणिक) संबंध-समूह, लगाव

مَفاصِل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفاصِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفاصِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words