تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفہُوم شَناسی" کے متعقلہ نتائج

مَفہُوم شَناسی

مطلب فہمی ، معنی شناسی ۔

مَفہُوم

سمجھا ہوا، معلوم، جو سمجھ میں آئے، مطلب، مقصد، منشا، مدعا، معنی، نیت، مراد، ارادہ

مَفہُوم ہونا

سمجھا جانا، سمجھ میں آنا، معلوم ہونا، خیال میں آنا

مَفہُوم کَرنا

معلوم کرنا ، سمجھنا ؛ دریافت کرنا ، واقف ہونا ۔

جِنْسِیَت مَفہُوم

جو تفہیم میں یکساں ہوں نیز ہم معنی ۔

مَفہُوم لینا

معنی اخذ کرنا ، مطلب نکالنا ، مضمون تراشنا ۔

نا مَفہُوم

مبہم، غیر واضح، سمجھنے میں دشوار

مَفہُوم جاننا

مطلب سمجھنا ، معنی سے واقف ہونا ۔

چہرَہ شَناسی

چہرے کی بناوٹ، چہرہ مہرہ، چہرہ دیکھ کر کردار جاننے کا علم

مَرتَبَہ شَناسی

کسی کی منزلت سے واقفیت ہونا ، کسی کا رتبہ جاننا ۔

مُہر شَناسی

علامت ، مہر یا دستاویزات کی شناخت کا علم ۔

نُکتَہ شَناسی

باریک بات یا اسرار کی بات سمجھنا ، سخن فہمی ؛ دانائی ، عقلمندی ۔

گُہَر شَناسی

چِہْرا شَناسی

چہرہ دیکھ کر اندازہ لگانا ، قیافه شناسی ، صورت دیکھ کر حالات و اوصاف معلوم کرنے کی صلاحیت.

رُتْبَہ شَناسی

رُتبہ پہچاننا ، قدرشناسی .

پایَہ شَناسی

مرتبہ پہچاننا ۔

مَخْطُوطَہ شَناسی

قدیم قلمی تحریروں ، کتابوں یا نسخوں کو پڑھنے اور سمجھنے کی قابلیت اور مہارت

طالِع شَناسی

قسمت کا حال جاننا نیز نجوم کا علم یا فن.

مَفہُوم بَدَل جانا

معنی یا مطلب بدل جانا ، مضمون تبدیل ہو جانا ۔

مَفہُوم میں لینا

معنی اور مطلب کو سیاق وسباق کے حوالے سے سمجھنا۔

مَفہُوم اَدا کَرنا

مطلب ادا کرنا ، عندیہ ظاہر کرنا ، بات کی معنویت ظاہر کرنا۔

مَفہُوم کھو دینا

مطلب خبط ہو جانا ، معنی واضح نہ رکھنا ۔

مَفہُوم اَخذ کَرنا

معنی اخذ کرنا ، مضمون نکالنا ۔

ہِند شَناسی

زَمانَہ شَناسی

دنیا داری ، زندگی کا تجربہ ، جہان آشنائی

مَفہُوم مَعقُول

مناسب معنی ، صحیح مطلب

مَعْنِی شَناسی

معنی شناس ہونا ، معنی و مفہوم سے آگاہی ، مطلب و معنی کو سمجھنے کا عمل ۔

مَعانی شَناسی

معانی پہچاننا، معنی سمجھنا

مَعْنیٰ شَناسی

معنی شناس ہونا ، معنی و مفہوم سے آگاہی ، مطلب و معنی کو سمجھنے کا عمل ۔

شَناسی مَعْنی

(قواعد) اصلی یا مصدری معنی .

مُعامَلَہ شَناسی

بات کی تہہ کو پہنچنا، کاروبار سے واقفیت، معاملے سے پورا واقف ہونا

ِشَناسی قُصْویٰ

بعید ترین جوہر ، انتیا کا جوہر ؛ جوہر اعلیٰ ، جوہر اول.

شَناسی فَرْدَہ

رک : جوہر فرد معنی (۲).

ماہِرِ تَحرِیر شَناسی

میلَہ خُدا شَناسی

مختلف المذاہب علما کے اجتماع کا نام جو اپنے اپنے مذہب کی حقّانیت ثابت کرنے کے لیے جمع ہوتے تھے.

مَعارِفِ شَناسی

علوم سے گہری واقفیت ، علم و فضل کے نکات کو جاننا۔

عِلْمِ سِتارَہ شَناسی

وہ علم جس سے ستاروں کے ذریعے سے مستقبل کا حال معلوم ہوتا ہے .

عِلْمِ مُرْغ شَناسی

شَناسی کی قَدْر جَوہَری جانے

قدردان ہی کسی چیز یا شخص کی قدر پہبانتا ہے.

عِلْمِ قِیافَہ شَناسی

عِلْمِ قِیافی شَناسی

شَناسی

۱. اشیا کی تکنیک سے واقفیت ،مہارت ،جوہر شناس ( رک ) کا اسم کیفیت.

وَفا‌ شَناسی

وفا کو پہچاننا

اُسْتُخوان شَناسی

(شکل و صورت سے) اصل و نسل اور عیب و ہنر پہچاننا ۔

نَمَک شَناسی

حق نمک پہچاننے کا عمل ، آقا کی طرف داری ، تابع داری ؛ (مجازاً) چمچہ گیری

کار شَناسی

شَناسی کُھلْنا

عیب کھلنا ،طبعیت کی چالاکی یا برائی ظاہر ہونا اصلیت ظاہر ہونا

نَبض شَناسی

(مجازا ً) حقیقت کو سمجھنے کا عمل ، جاننے کی کوشش ۔

سُخَن شَناسی

بات کی تہہ تک پہنچنا، بات کی قدر کرنا، شاعروں اور عالموں کی قدر کرنا

قَدْر شَناسی

قدر پہچاننا، مرتبہ پہچاننا، قدردانی، عزت افزائی

مِزاج شَناسی

کسی کی طبیعت کو پہچاننا، افتاد طبع کو جاننا، کسی کی طبیعت کی اُفتاد کو جاننا

شَناسی نِکالْنا

رک : جوہر دکھانا.

ِشَناسی نَفسی

نفس . جوہر جس کا نعس سے ہو .

زَبان شَناسی

عِلم اللِسَان، لسانیات، زبان کا علم

مَرض شَناسی

مَردُم شَناسی

اچھے برے آدمی کی شناخت، خوبی یا خامی کو پہچاننے کا عمل، اچھے بُرے آدمی کی پہچان

اَخْتَر شَناسی

علم نجوم، جوتِش

فَرْض شَناسی

ذمّہ داری سمجھنا، فرض کو پہچاننا، ایمان داری

شَناسی مُمْتَد

پھیلا ہوا وسیع تر ، لامتناہی جوہر.

اَنْجُم شَناسی

ستاروں کا علم، علم نجوم، علم زائچہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفہُوم شَناسی کے معانیدیکھیے

مَفہُوم شَناسی

mafhuum-shanaasiiमफ़्हूम-शनासी

اصل: فارسی

مَفہُوم شَناسی کے اردو معانی

اسم, مؤنث

  • مطلب فہمی ، معنی شناسی ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفہُوم شَناسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفہُوم شَناسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words