تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مفتون" کے متعقلہ نتائج

بِسْمِل

وہ جانور جو بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر ذبح کیا گیا ہو، ذبح کیا ہوا جانور، قربان کیا ہوا جانور، مذبوح

بِسْمِلانَہ

اسمل (رک) کی طرف منسوب

بِسْمِل گاہ

قتل گاہ، مقتل، مذبح، قربان گاہ

بِسْمِلّہ

رک : بسم اللہ جس کا یہ عوامی تلفظ ہے.

بِسْمِلی

ذبح ہونے یا قتل کیے جانے کا عمل

بِسْمِلّا

رک : بسملّہ.

بِسْمِلِ عِشْق

عشق میں قربان ہا , عاشق

بِسْمِل کَرنا

رَقْصِ بِسْمِل

نیم ذبیحہ جانور کا تڑپنے یا پھڑکنے کی حالت

طائِرِ بِسْمِل

زخمی پرندہ، ذبح کیا ہوا پرندہ، عاشق، فریفتہ، گھائل

طائِرِ بِسْمِل کی طَرَح پَھڑَکْنا

ذبح کیے ہوئے پرند کی طرح تڑپنا ، نہایت بے قرار ہونا .

طائِرِ نِیم بِسْمِل کی طَرَح پَھڑَکْنا

عاشق کا بے قرار ہو کر تڑپنا ، بہت تڑپنا دید کا طالب ہونا ، مضطرب ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مفتون کے معانیدیکھیے

مفتون

maftuunमफ़्तून

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: فَتِنَ

مفتون کے اردو معانی

صفت

  • فتنہ میں ڈالا ہوا، مبتلا، عاشق، شیدا، فریفتہ

شعر

English meaning of maftuun

Adjective

  • fascinated, enamoured, captivated, charmed, in love (with)

मफ़्तून के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मोहित, मुग्ध, आकृष्ट, प्रेममत्त, मन हर लेना, मंत्रमुग्ध, प्रेमी, 'आशिक, दीवाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مفتون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مفتون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone