تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طائِرِ بِسْمِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طائِرِ بِسْمِل کے معانیدیکھیے
طائِرِ بِسْمِل کے اردو معانی
صفت
- زخمی پرندہ، ذبح کیا ہوا پرندہ، عاشق، فریفتہ، گھائل
شعر
بھاگ کر کب تجھ سے جاں بر کوئی اے قاتل ہوا
اڑ چلا گر ہوش اپنا طائر بسمل ہوا
ہر دم تڑپ کے لوٹتا پھرتا ہوں خاک پر
گویا بنا ہوں طائر بسمل ترے بغیر
اس ادا سے باڑھ دیکھی آپ نے تلوار کی
طائر رنگ حنا بھی طائر بسمل ہوا
English meaning of taa.ir-e-bismil
Adjective
- injured or slaughtered bird, lover, wounded
ताइर-ए-बिस्मिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज़ख़मी चिड़िया, वध किया हुआ परिंदा प्रेमी, 'आशिक़, फ़रेफ़्ता, घायल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طائِرِ بِسْمِل)
طائِرِ بِسْمِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔