تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفعُول" کے متعقلہ نتائج

مَفعُول

فعل کیا گیا، کیا ہوا، کردہ شدہ

مَفعُولی

بدفعلی پر مبنی ، اغلام والا ۔

مَفعُولَہ

مفعول (رک) کی تانیث ، (فقہ) وہ عورت جس سے اغلام یا بدفعلی کی گئی ہو ۔

مَفعُول سا

مفعول جیسا ؛ مراد : بے کار ، ناکارہ ۔

مَفعُول بِہ

وہ مفعول جس پر فاعل کا فعل واقع ہو، وہ مفعول جو فاعل کے فعل سے متاثر ہو

مَفعُول فِیہ

وہ مفعول یا لفظ جو وقوع فعل کے مکان یا زمانہ پر دلالت کرے یعنی جس میں فاعل کا فعل واقع ہو، ادھی کرن

مَفعُول مَعَہٗ

وہ مفعول جو فعل میں فاعل یا مفعول بہ کا شریک حال ہو (جیسے: احمد کو محمود کے ساتھ مارا)

مَفعُولُن

(عروض) شعر کے ایک وزن کا نام جو بنیادی وزن مفاعیلن سے ماخوذ ہے ۔

مَفعُولات

(عروض) اشعار کے وزن کرنے کا ایک سباعی رکن جو بحر سریع ، منسرح اور مقتصب وغیرہ میں مستعمل ہے۔

مَفعُول مُطلَق

وہ مفعول جو فعل کے وقوع کی تاکید، وضع یا تعداد ظاہر کرے (یہ مفعول اپنے فعل کا مصدر یا حاصل مصدر ہوا کرتا ہے)

مَفعُول نَواز

مابونوں کو نوازنے والا ؛ (کنایۃ ً) نااہلوں کو مراعات دینے والا ۔

مَفعُولِیَّہ

مفعول (رک) سے متعلق یا منسوب ، مفعول والا ۔

مَفعُولِیَّت

مفعول کی حالت و کیفیت، مفعول ہونا، مفعول پن

مَفعُول مالَم یُسَمَّ فاعِلُہ

(قواعد) اس فعل کا مفعول جس کا فاعل لفظوں میں نہ ہو فعل مجہول کا مفعول ۔

مَفعُولِ ثانی

فعل کا دوسرا مفعول، جیسے : کریم نے پنسل سے کاغذ پر لکھا اس میں کاغذ مفعول ثانی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفعُول کے معانیدیکھیے

مَفعُول

maf'uulमफ़'ऊल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: فَعَلَ

مَفعُول کے اردو معانی

صفت

  • فعل کیا گیا، کیا ہوا، کردہ شدہ
  • جس پر کام کیا جائے
  • (قواعد) وہ اسم جس پر کوئی فعل واقع ہوا ہو، وہ کلمہ جس پر فعل کا اثر ہوا ہو
  • (فحش) بدفعلی یا اغلام کرانے والا شخص مابون، جسے علت ابنہ ہو
  • (عروض) شعر کے ایک وزن کا نام جو ایک بنیادی وزن فاعلین سے ماخوذ ہے

English meaning of maf'uul

Adjective

  • accusative or objective case, the participle passive
  • a catamite
  • the object, or objective complement (of a verb)

मफ़'ऊल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • काम किया गया, किया हुआ, जिसे किया जा चुका हो
  • जिस पर काम किया जाए
  • (व्याकरण) वह संज्ञा जिस में कोई काम हुआ हो, वह वाक्य जिस पर क्रिया का प्रभाव हुआ हो
  • (अश्लील) दुराचार या व्यभिचार कराने वाला व्यक्ति, माबून अर्थात जिसे गुदादान का व्यसन हो, जिसे 'इल्लत-ए-उब्ना अर्थात लौंडे-बाज़ी की बीमारी हो
  • (छंदशास्त्र) शेर के एक वज़्न का नाम जो एक प्राथमिक वज़्न फ़ा'इलीन से उद्धृत है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفعُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفعُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words