تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْلُوبَہ" کے متعقلہ نتائج

مَغْلُوبَہ

لڑائی کی وہ قسم جس میں دونوں طرف کی فوجیں ایک دم مصروف جنگ ہو جاتی ہیں، گھمسان، وہ لڑائی جو آپس میں خوب بھڑ کر لڑی جائے، گھمسان کی جنگ

جَن٘گِ مَغْلُوبَہ

ایسی جن٘گ جس میں دونوں فریقوں کے لشکر ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑیں ، گھمسان کی لڑائی ، ایسی لڑائی جس میں ایک فریق دوسرے فریق پر حاوی ہونے کے لیے سر توڑ کوشش کے ساتھ لڑے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْلُوبَہ کے معانیدیکھیے

مَغْلُوبَہ

maGluubaमग़्लूबा

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: غَلَبَ

مَغْلُوبَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لڑائی کی وہ قسم جس میں دونوں طرف کی فوجیں ایک دم مصروف جنگ ہو جاتی ہیں، گھمسان، وہ لڑائی جو آپس میں خوب بھڑ کر لڑی جائے، گھمسان کی جنگ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maGluuba

Noun, Feminine

  • the battle in which the forces on both sides are busy in war

मग़्लूबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो लड़ाई जिसमें दोनों तरफ़ की सेनाएं युद्ध में व्यस्त हो, घमसान, वो लड़ाई जो आपस में ख़ूब भिड़ कर लड़ी जाये, घमसान की जंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْلُوبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْلُوبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone