Search results
Saved words
Showing results for "magrii"
Meaning ofSee meaning magrii in English, Hindi & Urdu
Vazn : 22
Tags: River
مَگْری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- باغ کے تختے میں پودوں کی قطار
- پانی کی اونچی نالی جو بلندی پر پانی پہنچانے کے لیے بنائی جائے ؛ دریا کا اونچا کنارا ۔
- دیوار کا اوپر کا سرا ، منڈیر ۔
- (تیلی) کولھو کی لاٹ اور برکھمبے کی چوٹیوں کے درمیان لگی ہوئی آڑ .
- (چھپر بندی) دو پلیا چھپر یا کھپریل کے پلوں کا جوڑ ، مانگ کی شکل دونوں پلوں کے ملنے کی جگہ ، چھپر کا وہ حصہ جو سب سے اوپر اور ماہی پشت ہوتا ہے ۔
- ایک طرح کا زیور ، چھوٹا مگر ۔
صفت
- رک : مگرا جس کی یہ تانیث ہے ہٹیلی ، ضدی ۔
Showing search results for: English meaning of magree, English meaning of magri
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (magrii)
magrii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone