تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْز چَٹّی" کے متعقلہ نتائج

چَٹّی

وہ رقم وغیرہ جو جرم یا الزام کی سزا میں یا طاقت حکومت یا اخلاق کے دباؤ میں بھرنا پڑے ، تاوان ، جرمانہ ، ڈنڈ وغیرہ .

چَٹّی بَٹّی

متفرق دوائیں جو چھوٹی موٹی بیماریوں میں فوری طور پر دی جاتی ہیں ، گھریلو علاج، گھریلو دوائیں.

چَٹّی لَگانا

ڈنڈ یا جرمانہ عائد کرنا

چَٹّی دَھرنا

(کسی پر) ڈنڈ ڈالنا، تاوان لگانا

چُوما چَٹّی

معاملہ بندی.

گوری چَٹّی

سُرخ وسفید

مَغْز چَٹّی

بکواس، بک بک، جھک جھک

مَغْز چَٹّی کَرنا

رک : مغز چاٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْز چَٹّی کے معانیدیکھیے

مَغْز چَٹّی

maGz-chaTTiiमग़्ज़-चट्टी

وزن : 2122

مَغْز چَٹّی کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مؤنث

  • بکواس، بک بک، جھک جھک

English meaning of maGz-chaTTii

Sanskrit, Arabic - Noun, Feminine

  • idle talk, useless cross conversation

मग़्ज़-चट्टी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बकवाद, बकवास, बकबक, झक झक

مَغْز چَٹّی سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْز چَٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْز چَٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone