تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹّی" کے متعقلہ نتائج

چَٹّی

وہ رقم وغیرہ جو جرم یا الزام کی سزا میں یا طاقت حکومت یا اخلاق کے دباؤ میں بھرنا پڑے ، تاوان ، جرمانہ ، ڈنڈ وغیرہ .

چَٹّی بَٹّی

متفرق دوائیں جو چھوٹی موٹی بیماریوں میں فوری طور پر دی جاتی ہیں ، گھریلو علاج، گھریلو دوائیں.

چَٹّی لَگانا

ڈنڈ یا جرمانہ عائد کرنا

چَٹّی دَھرنا

(کسی پر) ڈنڈ ڈالنا، تاوان لگانا

چُوما چَٹّی

معاملہ بندی.

گوری چَٹّی

سُرخ وسفید

مَغْز چَٹّی

بکواس، بک بک، جھک جھک

مَغْز چَٹّی کَرنا

رک : مغز چاٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹّی کے معانیدیکھیے

چَٹّی

chaTTiiचट्टी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: شکار کاشتکاری

چَٹّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ رقم وغیرہ جو جرم یا الزام کی سزا میں یا طاقت حکومت یا اخلاق کے دباؤ میں بھرنا پڑے ، تاوان ، جرمانہ ، ڈنڈ وغیرہ .
  • رک : چاٹی.
  • غیر ضروری خرچہ جو کسی بے اعتدالی یا مجبوری وغیرہ کی بنا پر ذمے پڑ جائے.
  • خرچ ، صرف ، اٹھاؤ
  • (کاشتکاری) گان٘و کی صنعتوں پر لگایا ہوا محصول جو صناعوں سے لیا جائے ؛ ریت ؛ کر ؛ ڈنڈ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

चट्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनावश्यक खर्च जो असमय आन पड़े
  • वो राशि जो जुर्म या आरोप की सज़ा में या सरकार की सख्ती के दबाओ में भरना पड़े, तावान, जुर्माना, दंड
  • गांव के उद्योग पर लगाया हुआ कर जो उद्यमी से लिया जाये, कर, दंड
  • ख़र्च, व्यय, उठाओ
  • मुख्यतः पर्वतीय यात्रा में मिलने वाले पड़ाव; यात्रियों के ठहरने की जगह
  • एड़ी की तरफ़ का खुला जूता, चप्पल, (स्लीपर)

विशेषण

  • चटोरा

چَٹّی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words