تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَغْزِ اُسْتَخْواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْزِ اُسْتَخْواں کے معانیدیکھیے
مَغْزِ اُسْتَخْواں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہڈی کا گودا
شعر
کمان ابرو کی ایسے نرم ہے آئے گا جو ناوک
رہے گا استخواں میں اپنے مغز استخواں ہو کر
نہ ہوں گے سوز محبت کے دل جلے ٹھنڈے
بھری ہے آتش غم مغز استخواں کی طرح
ہما سے ہے کڑا پن اے سگ جاناں جو تو کھائے
ملائم استخواں ہو جائیں مغز استخواں ہو کر
English meaning of maGz-e-ustuKHvaa.n
Noun, Masculine
- bone marrow
मग़्ज़-ए-उस्तुख़्वाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हड्डी का गूदा, मज्जा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَغْزِ اُسْتَخْواں)
مَغْزِ اُسْتَخْواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔